تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِن ماں کَیسا مالوَہ بِن پی کیا سُسْرال" کے متعقلہ نتائج

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِن ماں کَیسا مالوَہ بِن پی کیا سُسْرال کے معانیدیکھیے

بِن ماں کَیسا مالوَہ بِن پی کیا سُسْرال

bin maa.n kaisaa maalva bin pii kyaa susraalबिन माँ कैसा माल्वा बिन पी क्या सुसराल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِن ماں کَیسا مالوَہ بِن پی کیا سُسْرال کے اردو معانی

  • ماں نہ ہو تو میکے میں کوئی دلکشی نہیں شوہر نہ ہو تو سسرال میں وحشت ہوتی ہے، سرپرست یا سردھرا نہ ہو تو کسی کام میں لطف نہیں یا کوئی کام نہیں بنتا

    مثال دلی ماتا نے آنکھ اٹھائی دل پر درد سے آہ سرد کھینچی اور کہا بن ماں کیسا مالوہ اور بن پی کیا سسرال۔

Urdu meaning of bin maa.n kaisaa maalva bin pii kyaa susraal

  • Roman
  • Urdu

  • maa.n na ho to maike me.n ko.ii dilakshii nahii.n shauhar na ho to sasuraal me.n vahshat hotii hai, saraprast ya saradhraa na ho to kisii kaam me.n lutaf nahii.n ya ko.ii kaam nahii.n bantaa

बिन माँ कैसा माल्वा बिन पी क्या सुसराल के हिंदी अर्थ

  • माँ न हो तो मैके में कोई दिलकशी नहीं शौहर न हो तो ससुराल में घबराहट होती है, सरपरस्त या सर धरा न हो तो किसी काम में आनंद नहीं या कोई काम नहीं बनता

    उदाहरण दिल्ली माता ने आँख उठाई औक दिल पर दर्द से आह-ए-सर्द खींची और कहा बिन माँ कैसा मालवा और बिन क्या सुसराल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِن ماں کَیسا مالوَہ بِن پی کیا سُسْرال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِن ماں کَیسا مالوَہ بِن پی کیا سُسْرال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone