تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی" کے متعقلہ نتائج

اَفْلاک

آسمان، آکاش

اَفْلاکی

افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے

اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا

مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا

اَفْلاک سے آگ بَرسْنا

سخت گرمی پڑنا

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

گُنْبَدِ اَفْلاک

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

اردو، انگلش اور ہندی میں بن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی کے معانیدیکھیے

بن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی

bin jolaahe namaaz nahii.n, bin Dholak taqriir nahii.n hotiiबिन जोलाहे नमाज़ नहीं, बिन ढोलक तक़रीर नहीं होती

نیز - بن جُلاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تعزیر نہیں ہوتی

ضرب المثل

بن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی کے اردو معانی

  • بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی
  • بغیر جُلاہے کے نماز نہیں ہوتی اور بغیر منادی کے کوئی بڑی سزا نہیں دی جاتی

बिन जोलाहे नमाज़ नहीं, बिन ढोलक तक़रीर नहीं होती के हिंदी अर्थ

  • बिना उचित व्यवस्था के कोई वस्तु ठीक नहीं होती
  • बिना जुलाहे के नमाज़ नहीं होती और बिना पुकार के कोई बड़ा दंड नहीं दिया जाता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone