تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے کے معانیدیکھیے

بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے

bin gharnii ghar paadat hai, hai gharnii ghar gaajat haiबिन घरनी घर पादत है, है घरनी घर गाजत है

نیز : بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت, بے گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے, بے گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت

ضرب المثل

Roman

بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے کے اردو معانی

  • بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے
  • عورت سے گھر ہرا بھرا لگتا ہے

Urdu meaning of bin gharnii ghar paadat hai, hai gharnii ghar gaajat hai

Roman

  • biivii hii se ghar kii raunak hotii hai aur bagair biivii ke ghar sonaa maaluum hotaa hai
  • aurat se ghar haraabhara lagtaa hai

बिन घरनी घर पादत है, है घरनी घर गाजत है के हिंदी अर्थ

  • पत्नी ही से घर की रौनक़ होती है एवं बिना पत्नी के घर सूना प्रतीत होता है
  • स्त्री से घर हरा-भरा लगता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone