تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِن بُلائی ڈومنی لَڑکوں بالوں ساتھ آئی" کے متعقلہ نتائج

بالوں

بال کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، رواں، رونگٹا، مو،پشم ، ریشہ

بالوں بال بَچْنا

رک : بال بال بچنا.

بالوں کا پِیچ و تاب

گندھی ہوئی چوٹی جو سر پر لپیٹی جائے

کُھلے بالوں

بغیر موباف یاچوٹی کے بال، شانوں پر پڑے ہوئے بال؛ (مجازاً) پریشان حال.

جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس

کہتے ہیں کہ بچوں پر بھوتوں کا اثر جلد ہوتا ہے سو جہاں بچے رہیں وہاں بھوتوں کے آنے کا ڈر ہوتا ہے

سِیاہی بالوں کی گَئی دِل کی آرزُو نَہ گئی

بڑھاپے میں بھی جوانی کے شوق ہیں

بِن بُلائی ڈومنی لَڑکوں بالوں ساتھ آئی

بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

لَڑْکا رووے بالوں کو ، نائی رووے مُنڈائی کو

ہر شخص اپنا ہی دکھ روتا ہے ، سب اپنا اپنا دکھڑا بیان کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بِن بُلائی ڈومنی لَڑکوں بالوں ساتھ آئی کے معانیدیکھیے

بِن بُلائی ڈومنی لَڑکوں بالوں ساتھ آئی

bin bulaa.ii Domnii la.Dko.n baalo.n saath aa.iiबिन बुलाई डोमनी लड़कों बालों साथ आई

  • Roman
  • Urdu

بِن بُلائی ڈومنی لَڑکوں بالوں ساتھ آئی کے اردو معانی

  • بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

Urdu meaning of bin bulaa.ii Domnii la.Dko.n baalo.n saath aa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • be puuchhe kisii mu.aamle me.n daKhal dene vaale aur be bulaa.e kisii ke ghar jaane vaale ke li.e mustaamal

बिन बुलाई डोमनी लड़कों बालों साथ आई के हिंदी अर्थ

  • बिन-पूछे किसी मामले में हस्तक्षेप देने वाले और बिन बुलाए किसी के घर जाने वाले के लिए प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالوں

بال کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، رواں، رونگٹا، مو،پشم ، ریشہ

بالوں بال بَچْنا

رک : بال بال بچنا.

بالوں کا پِیچ و تاب

گندھی ہوئی چوٹی جو سر پر لپیٹی جائے

کُھلے بالوں

بغیر موباف یاچوٹی کے بال، شانوں پر پڑے ہوئے بال؛ (مجازاً) پریشان حال.

جَہاں بالوں کا بَیٹھنا وَہاں بُھوتوں کا باس

کہتے ہیں کہ بچوں پر بھوتوں کا اثر جلد ہوتا ہے سو جہاں بچے رہیں وہاں بھوتوں کے آنے کا ڈر ہوتا ہے

سِیاہی بالوں کی گَئی دِل کی آرزُو نَہ گئی

بڑھاپے میں بھی جوانی کے شوق ہیں

بِن بُلائی ڈومنی لَڑکوں بالوں ساتھ آئی

بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

لَڑْکا رووے بالوں کو ، نائی رووے مُنڈائی کو

ہر شخص اپنا ہی دکھ روتا ہے ، سب اپنا اپنا دکھڑا بیان کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِن بُلائی ڈومنی لَڑکوں بالوں ساتھ آئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِن بُلائی ڈومنی لَڑکوں بالوں ساتھ آئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone