تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِلِّی کو خواب میں چِھیچْھڑے نَظَر آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِلِّی کو خواب میں چِھیچْھڑے نَظَر آنا کے معانیدیکھیے
بِلِّی کو خواب میں چِھیچْھڑے نَظَر آنا
billii ko KHvaab men chhiichh.De nazar aanaa•बिल्ली को ख़्वाब में छीछड़े नज़र आना
محاورہ
بِلِّی کو خواب میں چِھیچْھڑے نَظَر آنا کے اردو معانی
-
ہر وقت اپنے ہی مطلب کی بات سوجھنا
مثال - حبیب اللہ نے کہا بلی کو خواب میں چھیچھڑے ہی نظر آتے، حمزہ : میں تو کہوں گا کہ چوہے کو خواب میں بلی ہی نظر آتی ہے۔
बिल्ली को ख़्वाब में छीछड़े नज़र आना के हिंदी अर्थ
-
प्रत्येक समय अपने ही स्वार्थ की बात सूझना
उदाहरण - हबीबुल्लाह ने कहा बिल्ली को ख़्वाब में छीछड़े ही नज़र आते, हमज़ा: मैं तो कहूँगा कि चूहे को ख़्वाब में बिल्ली ही नज़र आती है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِلِّی کو خواب میں چِھیچْھڑے نَظَر آنا)
بِلِّی کو خواب میں چِھیچْھڑے نَظَر آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔