تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلِّی کو چِھچْھڑوں کے خواب نَظَر آنا" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلِّی کو چِھچْھڑوں کے خواب نَظَر آنا کے معانیدیکھیے

بِلِّی کو چِھچْھڑوں کے خواب نَظَر آنا

billii ko chhichh.Don ke KHvaab nazar aanaaबिल्ली को छिछ्ड़ों के ख़्वाब नज़र आना

محاورہ

بِلِّی کو چِھچْھڑوں کے خواب نَظَر آنا کے اردو معانی

  • ہر وقت اپنے ہی مطلب کی بات سوجھنا

बिल्ली को छिछ्ड़ों के ख़्वाब नज़र आना के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक समय अपने ही स्वार्थ की बात सूझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلِّی کو چِھچْھڑوں کے خواب نَظَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلِّی کو چِھچْھڑوں کے خواب نَظَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone