تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِلا وَجہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِلا وَجہ کے معانیدیکھیے
بِلا وَجہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- بغیر کسی سبب کے، جس کی کوئی وجہ نہ ہو، بے سبب، بے بنیاد
شعر
عادتاً آنکھ چھلک اٹھی ہے ہنستے ہنستے
تو مرے دوست بلا وجہ پریشان ہوا
سخت وحشی ہوں بلا وجہ بپھر جاتا ہوں
اس لیے اپنی طرف جاؤں تو ڈر جاتا ہوں
جاں بہ لب کو نہیں ایفا کی توقع خود بھی
اپنے وعدے سے بلا وجہ مکرتے کیوں ہو
English meaning of bilaa-vajah
Adverb
- without any grounds, without any foundation, without reason
बिला-वजह के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अकारण, बेसबब, बिना किसी आधार के, निराधार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِلا وَجہ)
بِلا وَجہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔