تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلا واسْطَہ" کے متعقلہ نتائج

بِلا واسْطَہ

براہ راستہ، بغیر کسی واسطہ کے، بغیر کسی ذریعہ کے، سیدھے طور پر

بِلا وَاسطے

بے سبب، خواہ مخواہ

طَلَبِ بِلا واسْطَہ

(معاشیات) ایسی تمام چیزوں کی مانگ جن سے براہِ راست کوئی احتیاج پوری ہو (مثلا روٹی ، لباس ، مکان وغیرہ).

بِلا واسطے کا

بلا کسی وجہ یا سبب کے

خُدا واسْطے بِلّی چُوہا نَہیں مارتی

۔دیکھو بلّی۔

بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارتی

ہر شخص جو کام کرتا ہے اپنے نفع کے لیے کرتا ہے

خُدا واسْطے بِلّی بھی چُوہے نَہِیں مارْتی

ہر شخص اپنے فائدے کا کام کرتا ہے، دوسرے کے فائدے سے سروکار نہیں رکھتا

بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلا واسْطَہ کے معانیدیکھیے

بِلا واسْطَہ

bilaa-vaastaबिला-वास्ता

وزن : 12212

بِلا واسْطَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • براہ راستہ، بغیر کسی واسطہ کے، بغیر کسی ذریعہ کے، سیدھے طور پر
  • ناحق، خواہ مخواہ

شعر

English meaning of bilaa-vaasta

Persian, Arabic - Adverb

बिला-वास्ता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • प्रत्यक्ष, सीधे, बिना किसी माध्यम या स्रोत के, डाइरेक्ट
  • अनावश्यक

بِلا واسْطَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلا واسْطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلا واسْطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone