تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِلا شَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِلا شَک کے معانیدیکھیے
بِلا شَک کے اردو معانی
صفت
- بے تامل، بے تردد، بلا شبہ، کسی تذبذب کے بغیر
شعر
وہ تو اہل نظر بلا شک ہے
ہم جسے ہم نشیں بناتے ہیں
وحشت کی بات ہو تو بلا شک فرید ہیں
پر عشق میں تو قیس جی میرے مرید ہیں
جو حکم تمہارا ہے وہ واجب ہے بلا شک
جو عرض ہماری ہے وہ تعزیر میں آوے
English meaning of bilaa-shak
Adjective
- doubtless, undoubtedly, unquestionably, without doubt or suspicion
बिला-शक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निःसंदेह, निःसशय, निःशंक, बेशक, बेशुबहः
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِلا شَک)
بِلا شَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔