تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِالْقُوَّۃ" کے متعقلہ نتائج

بِالْجَبْر

زبر دستی، جبریہ

بالِ جِبْرِیل

جبریل فرشتے کا شہپر.

قانُون بِالْجَبْر

وہ قانون جو کسی اہم موقع کی مناسبت یا ملکی سطح پر گڑ بڑ کے خدشے کے پیشِ نظر وضع کیا جاۓ اور اس کا اطلاق جبراً کرایا جاۓ.

اِسْتِحْصالِ بِالْجَبْر

ڈرا دھمکا کے کوئی چیز لے لینا، زبردستی حاصل کرنا، جبری حصول

زِنا بِالْجَبْر

کسی عورت سے زبردستی بدکاری کرنے کا عمل، کسی کے ساتھ زبردستی زنا کرنے کا عمل

حُصُول بِالْجَبْر

زبردستی لینا، استحصال

سَرْقَہ بِالجَبْر

زبردستی مال چھین لینے کا عمل، سامنے چوری کرنا، ڈاکا، رہزنی

دَخْل باِلجَبْر

forcible intrusion or possession

نِکاحِ بالجَبر

وہ عقد جو زبردستی کرایا جائے، جس میں لڑکی کی مرضی شامل نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بِالْقُوَّۃ کے معانیدیکھیے

بِالْقُوَّۃ

bil-quvvatबिल-क़ुव्वत

  • Roman
  • Urdu

بِالْقُوَّۃ کے اردو معانی

  • اس قوت یا صلاحیت کے اعتبار سے جو کسی شے کی ذات میں مضمر ہے مگر فی الحال خارج میں موجود نہ ہو ، باطن میں ، حقیقت میں ، اندرونی حالت میں (نہ کہ ظاہر میں).

Urdu meaning of bil-quvvat

  • Roman
  • Urdu

  • is quvvat ya salaahiiyat ke etbaar se jo kisii shaiy kii zaat me.n muzammir hai magar filhaal Khaarij me.n maujuud na ho, baatin me.n, haqiiqat me.n, andaruunii haalat me.n (na ki zaahir men)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِالْجَبْر

زبر دستی، جبریہ

بالِ جِبْرِیل

جبریل فرشتے کا شہپر.

قانُون بِالْجَبْر

وہ قانون جو کسی اہم موقع کی مناسبت یا ملکی سطح پر گڑ بڑ کے خدشے کے پیشِ نظر وضع کیا جاۓ اور اس کا اطلاق جبراً کرایا جاۓ.

اِسْتِحْصالِ بِالْجَبْر

ڈرا دھمکا کے کوئی چیز لے لینا، زبردستی حاصل کرنا، جبری حصول

زِنا بِالْجَبْر

کسی عورت سے زبردستی بدکاری کرنے کا عمل، کسی کے ساتھ زبردستی زنا کرنے کا عمل

حُصُول بِالْجَبْر

زبردستی لینا، استحصال

سَرْقَہ بِالجَبْر

زبردستی مال چھین لینے کا عمل، سامنے چوری کرنا، ڈاکا، رہزنی

دَخْل باِلجَبْر

forcible intrusion or possession

نِکاحِ بالجَبر

وہ عقد جو زبردستی کرایا جائے، جس میں لڑکی کی مرضی شامل نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِالْقُوَّۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِالْقُوَّۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone