تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِالْفَرْض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِالْفَرْض کے معانیدیکھیے
بِالْفَرْض کے اردو معانی
فعل متعلق
- تسلیم کر کے، مان کے، بغرض استدلال مان لینے کے بعد، مفروضے کے طور پر
شعر
اگر دل کا بالفرض گل نام پڑ جائے
تو پھر ہے یہ سینہ گلستان کر کے
دولت ہی کا ملنا ہے بڑی چیز نظیرؔ آہ
بالفرض ہوئی اس سے ملاقات تو پھر کیا
عاشق جسے کہتے ہیں وہ پیدا نہیں ہوتا
اور ہوئے بھی بالفرض تو مجھ سا نہیں ہوتا
English meaning of bil-farz
Adverb
- on the supposition (that), supposing
- granted (that), admitting for the sake of argument (that)
بِالْفَرْض کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِالْفَرْض)
بِالْفَرْض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔