تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِجوگ" کے متعقلہ نتائج

تَغَیُّر

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا

تَغَیُّری

تغیر سے منسوب یا اس کی حالت و کیفیت، تبدیلی

تَغَیُّرات

تبدیلی، بدلنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا، تبدیلی حالت، انقلاب

تَغَیُّرہونا

تَغَیُّر دینا

بدلنا، تبدیل کرنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں پلٹ دینا.

تَغَیُّر پَسَنْد

جو تغیر اور تبدیلی کو پسند کرتا ہو، جو قدامت پسند نہ ہو

تَغَیُّر پَذِیر

تبدیل ہونے والا، تبدیلی قبول کرنے والا

تَغَیُّرِیَّت

تغیر(رک) کی حالت و کیفیت.

تَغَیُّر پَکَڑْنا

تبدیل ہوجانا.

تَغَیُّرِ عالَم

تَغَیُّرِ قُطورِ زُجاجی

(طب) گردے کی بیماری میں بشرہ مخاطیہ کلوی کے اندر زجاجی قطروں یعنی خلیات کے اندر رونما ہونے والے قدرت انعطافی اور متجانس چھوٹے قطروں کے اکثر نمایاں خصوصیت کے طور پر موجود ہونے کی حالت.

نا قابِلِ تَغَیُّر

حالَت میں تَغَیُّر ہونا

حالت بدلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِجوگ کے معانیدیکھیے

بِجوگ

bijogबिजोग

اصل: سنسکرت

وزن : 121

بِجوگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نحوست، منجوس ستاروں کا برا اثر، بدنصیبی، بدطالعی
  • علحٰدہ، الگ، جدا
  • نقصان، محرومی، موت
  • وبال، مصیبت، بپتا، حادثہ

صفت، مذکر

  • ہجر، جدائی، تفرقہ

English meaning of bijog

Noun, Masculine

  • unlucky conjunction of planets, misfortune
  • separation, disunion, disjunction, absence (especially of lovers)
  • deprivation, loss, death

Adjective, Masculine

  • parted, separated, disjoined, severed, separation of lovers

बिजोग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अभिशाप, अशुभ सितारों का बुरा प्रभाव, दुर्भाग्य,
  • हानि, अभाव, मृत्यु, आपदा, मुसीबत, विपत्ति, दुर्घटना वियोग, जुदाई, विरह

विशेषण, पुल्लिंग

  • अलग, जुदा, अलहादा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِجوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِجوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone