تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِجَن کُھری" کے متعقلہ نتائج

بِجَن

دریا کے کنارے کی دلدلی زمین، جس میں مچھلیاں رہتی ہیں اورانڈے دیتی ہے

بِجَن کُھری

سخت کھال سے منْڈھے ہوے دو غدود جو جگالی کرنے والے جانوروں کے اوپر پیچھے کی طرف ٹخنے کے جوڑ سے ملے ہوئے ہوتے ہیں

بِجْنا

پنکھا

بِیزَن

عجم کا ایک پہلوان جو گیو کا بیٹا اور افراسیات کی لڑکی منیزہ کا عاشق تھا اور جسے افراسیات نے کن٘ویں میں قید کر دیا تھا

بِزَن

مار، حملہ (بیشتر تلوار سے)

بِزَنِ عام

Massacre, carnage, homicide, murder, bloody fight, general slaughter.

بِزَن گاہ

قتل گاہ ، جہان قتل عام کیا جاے

بِزَن کَرْنا

قتل عام کرنا

بِزَن بولْنا

حملہ کرنا، دھاوا بول دینا

بِزْنِس مَین

تاجر ، کاروباری

بِیجْنا ڈُلانا

پنکھا جھلنا

بِزَن بول دینا

حملہ کرنا ، دھاوا بول دینا.

بِیجْنا

پنْخھا ، باد کش

بِزْنِس

تجارت، کاروبار

بِجْناگ

بجھناک ، ایک زہریلی اور مہلک دوا جو سانْپ کے زہر کی طرح خطرناک ہے

بِیجْنا ڈولْنا

پنکھا جھلنا

چاہِ بِیزَن

(تلمیح) وہ کنواں جس میں توران کے بادشاہ افراسباب نے رستم کے بھانحے بیژن کو منیژہ بنت افراسیاب سے معاشقہ کرنے کی پاداش میں قید کردیا تھا، جب رستم کو اس حادثے کی خبر ملی تو تاجروں کی شکل میں ایران سے توران گیا اور اسے چھڑا کر لایا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِجَن کُھری کے معانیدیکھیے

بِجَن کُھری

bijan-khuriiबिजन-खुरी

وزن : 1212

مادہ: بِجَن

  • Roman
  • Urdu

بِجَن کُھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سخت کھال سے منڈھے ہوے دو غدود جو جگالی کرنے والے جانوروں کے اوپر پیچھے کی طرف ٹخنے کے جوڑ سے ملے ہوئے ہوتے ہیں

Urdu meaning of bijan-khurii

  • Roman
  • Urdu

  • saKht khaal se man॒Dhe ho.ii do Gaduud jo jugaalii karne vaale jaanavro.n ke u.upar piichhe kii taraf TaKhne ke jo.D se mile hu.e hote hai.n

English meaning of bijan-khurii

Noun, Feminine

  • two protuberant parts on the rear side of a ruminant's hoof

बिजन-खुरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कठोर चमड़ी से मुँढी हुई दो ग्रंथियाँ जो चबाने वाले जानवरों के ऊपर पीछे के टखने के जोड़ में मिले हुए होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِجَن

دریا کے کنارے کی دلدلی زمین، جس میں مچھلیاں رہتی ہیں اورانڈے دیتی ہے

بِجَن کُھری

سخت کھال سے منْڈھے ہوے دو غدود جو جگالی کرنے والے جانوروں کے اوپر پیچھے کی طرف ٹخنے کے جوڑ سے ملے ہوئے ہوتے ہیں

بِجْنا

پنکھا

بِیزَن

عجم کا ایک پہلوان جو گیو کا بیٹا اور افراسیات کی لڑکی منیزہ کا عاشق تھا اور جسے افراسیات نے کن٘ویں میں قید کر دیا تھا

بِزَن

مار، حملہ (بیشتر تلوار سے)

بِزَنِ عام

Massacre, carnage, homicide, murder, bloody fight, general slaughter.

بِزَن گاہ

قتل گاہ ، جہان قتل عام کیا جاے

بِزَن کَرْنا

قتل عام کرنا

بِزَن بولْنا

حملہ کرنا، دھاوا بول دینا

بِزْنِس مَین

تاجر ، کاروباری

بِیجْنا ڈُلانا

پنکھا جھلنا

بِزَن بول دینا

حملہ کرنا ، دھاوا بول دینا.

بِیجْنا

پنْخھا ، باد کش

بِزْنِس

تجارت، کاروبار

بِجْناگ

بجھناک ، ایک زہریلی اور مہلک دوا جو سانْپ کے زہر کی طرح خطرناک ہے

بِیجْنا ڈولْنا

پنکھا جھلنا

چاہِ بِیزَن

(تلمیح) وہ کنواں جس میں توران کے بادشاہ افراسباب نے رستم کے بھانحے بیژن کو منیژہ بنت افراسیاب سے معاشقہ کرنے کی پاداش میں قید کردیا تھا، جب رستم کو اس حادثے کی خبر ملی تو تاجروں کی شکل میں ایران سے توران گیا اور اسے چھڑا کر لایا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِجَن کُھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِجَن کُھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone