تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیوی نیک بَخْت، دَمڑی کی دال تِین وَقْت" کے متعقلہ نتائج

بَطْن

پیٹ، شکم، (باہر سے نیز اندر کا وہ حصہ جس مین معدہ ، جگر، تلی اور آنتیں ہیں)

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بَطْن سے ہونا

حاملہ ہونا، امید سے ہونا، پیٹ سے ہونا

بَطْنًا بَعْدَ بَطْن

بشت در پشت، ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں.

بَطْنول

پانی کا وہ برتن جس کی ٹونْٹی بط کی چونچ یا گردن سے مشابہ ہو

بَطْنِیَّت

شکم پری، وہ خواہش اور احساس جس کا تعلق خودرونوش سے ہو جیسے بھوک، پیاس وغیرہ

بَطْن مادَر

ماں کا پیٹ

بَطْنُ القَلب

دل کے دو حصوں (ایمن اور ایسر) میں سے ہر حصے کا تحتانی حصہ جس کی دیواریں فوقانی حصے (یعنی اذن القلب) کے مقابلے میں زیادہ موٹی اور لچدار ہوتی ہیں.

بَطْنی اَحْشا

جوف سینہ و شکم کی مجنویات یعنی رہم معدہ قلب جگر آنتیں وغیرہ.

بَطْنِ بُطُون

great depth

بَطْنُ الوادی

پہاڑ کا اندرونی حصہ، غار

اِعْتِقالِ بَطْن

دستوں کا روکنا، قبض پیدا کرنا

یُبْسِ بَطْن

पेट की खुश्की, अर्थात् कोष्ठ- |बद्धता, क़ब्ज़ ।।

ثِقْلِ بَطْن

पेट का भारीपन, अपच, बदहज्मी।।

کِرائے کا بَطْن

Rental abdomen, rental womb.

کُھلے بَطْن کی بَھٹّی

(فولاد سازی) بڑی وسیع بھٹّی جس میں ٹوٹا پھوٹا لوہا اور کچ دھات کسی بھی تناسب سے ملاکر پگھلایا جا سکتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیوی نیک بَخْت، دَمڑی کی دال تِین وَقْت کے معانیدیکھیے

بِیوی نیک بَخْت، دَمڑی کی دال تِین وَقْت

biivii nek baKHt, dam.Dii kii daal tiin vaqtबीवी नेक बख़्त, दमड़ी की दाल तीन वक़्त

نیز : بِیوی نیک بَخْت، دو دَمڑی کی دال تِین وَقْت, بِیوی نیک بَخْت، چھٹانک دال تِین وَقْت

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِیوی نیک بَخْت، دَمڑی کی دال تِین وَقْت کے اردو معانی

  • عورت کفایت شعار ہو تو تھوڑے میں گزارا کر لیتی ہے
  • بہت منتظم عورت کے متعلق کہتے ہیں جو تھوڑے خرچ میں گزارا کرے
  • کنجوس عورت کے لیے بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of biivii nek baKHt, dam.Dii kii daal tiin vaqt

  • Roman
  • Urdu

  • aurat kifaayat shi.aar ho to tho.De me.n guzaaraa kar letii hai
  • bahut muntazim aurat ke mutaalliq kahte hai.n jo tho.De Kharch me.n guzaaraa kare
  • kanjuus aurat ke li.e bhii kahte hai.n

English meaning of biivii nek baKHt, dam.Dii kii daal tiin vaqt

  • a good housewife is frugal

बीवी नेक बख़्त, दमड़ी की दाल तीन वक़्त के हिंदी अर्थ

  • पत्नी यदि बचत करने वाली हो तो थोड़े में भी गुज़ारा कर लेती है
  • बहुत प्रबंधकीय स्त्री के संबंध में कहते हैं जो थोड़े ख़र्च में गुज़ारा करे
  • कंजूस स्त्री के लिये भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَطْن

پیٹ، شکم، (باہر سے نیز اندر کا وہ حصہ جس مین معدہ ، جگر، تلی اور آنتیں ہیں)

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بَطْن سے ہونا

حاملہ ہونا، امید سے ہونا، پیٹ سے ہونا

بَطْنًا بَعْدَ بَطْن

بشت در پشت، ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں.

بَطْنول

پانی کا وہ برتن جس کی ٹونْٹی بط کی چونچ یا گردن سے مشابہ ہو

بَطْنِیَّت

شکم پری، وہ خواہش اور احساس جس کا تعلق خودرونوش سے ہو جیسے بھوک، پیاس وغیرہ

بَطْن مادَر

ماں کا پیٹ

بَطْنُ القَلب

دل کے دو حصوں (ایمن اور ایسر) میں سے ہر حصے کا تحتانی حصہ جس کی دیواریں فوقانی حصے (یعنی اذن القلب) کے مقابلے میں زیادہ موٹی اور لچدار ہوتی ہیں.

بَطْنی اَحْشا

جوف سینہ و شکم کی مجنویات یعنی رہم معدہ قلب جگر آنتیں وغیرہ.

بَطْنِ بُطُون

great depth

بَطْنُ الوادی

پہاڑ کا اندرونی حصہ، غار

اِعْتِقالِ بَطْن

دستوں کا روکنا، قبض پیدا کرنا

یُبْسِ بَطْن

पेट की खुश्की, अर्थात् कोष्ठ- |बद्धता, क़ब्ज़ ।।

ثِقْلِ بَطْن

पेट का भारीपन, अपच, बदहज्मी।।

کِرائے کا بَطْن

Rental abdomen, rental womb.

کُھلے بَطْن کی بَھٹّی

(فولاد سازی) بڑی وسیع بھٹّی جس میں ٹوٹا پھوٹا لوہا اور کچ دھات کسی بھی تناسب سے ملاکر پگھلایا جا سکتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیوی نیک بَخْت، دَمڑی کی دال تِین وَقْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیوی نیک بَخْت، دَمڑی کی دال تِین وَقْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone