تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیوی بیوی عید آئی، چل دور تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام" کے متعقلہ نتائج

شَرافَت

شرافت کا مادّہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت پَناہ

دفاتر میں یہ کلمہ ماتحت افسروں کے واسطے بطور القاب پروانوں میں رائج تھا، ماتحت افسر

شَرافَت پیشَہ

عالی خاندان، شریف

شَرافَتِ نَفْس

نیک طبعی ، طبعی نیکی ، فطری پاک نفسی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

شَرافَتِ نَسَبی

nobility by birth, descent

شَرافَتِ خاندانِی

وہ شرافت جو اعلی خاندان ہونے کی وجہ سے ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

طَبَعی شَرافَت

وہ شرافت جو مزاج کا حصّہ ہو، اصل یا ذاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی

مُقْتَضائے شَرافَت

सज्जनता का तक़ाज़ा ।

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیوی بیوی عید آئی، چل دور تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام کے معانیدیکھیے

بیوی بیوی عید آئی، چل دور تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

biivii biivii 'iid aa.ii, chal duur tujhe apnii daal Tikiyaa se kaamबीवी बीवी 'ईद आई, चल दूर तुझे अपनी दाल टिकिया से काम

نیز : بیوی بیوی عید آئی، چل مردار تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

ضرب المثل

Roman

بیوی بیوی عید آئی، چل دور تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام کے اردو معانی

  • دنیا کی عیش و عشرت سےغریبوں کو کیا واسطہ
  • خوشی اور تہوار کے موقع پر بھی غریب کی حالت نہیں بدلتی
  • اپنے خود غرضانہ نظریے سے کوئی بات کرنا

    مثال ٹکیا= روٹی کا ٹکڑا

Urdu meaning of biivii biivii 'iid aa.ii, chal duur tujhe apnii daal Tikiyaa se kaam

Roman

  • duniyaa kii a.ish-o-ishrat se Gariibo.n ko kyaa vaastaa
  • Khushii aur tahvaar ke mauqaa par bhii Gariib kii haalat nahii.n badaltii
  • apne Khud girizaa na nazari.e se ko.ii baat karnaa

बीवी बीवी 'ईद आई, चल दूर तुझे अपनी दाल टिकिया से काम के हिंदी अर्थ

  • दुनिया के भोग विलास से ग़रीबों का क्या वास्ता
  • ख़शी और त्यौहार के अवसर पर भी ग़रीबों की हालत नहीं बदलती
  • अपने स्वार्थ की दृष्टि से कोई बात करना

    विशेष टिकिया= रोटी का टुकड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرافَت

شرافت کا مادّہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت پَناہ

دفاتر میں یہ کلمہ ماتحت افسروں کے واسطے بطور القاب پروانوں میں رائج تھا، ماتحت افسر

شَرافَت پیشَہ

عالی خاندان، شریف

شَرافَتِ نَفْس

نیک طبعی ، طبعی نیکی ، فطری پاک نفسی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

شَرافَتِ نَسَبی

nobility by birth, descent

شَرافَتِ خاندانِی

وہ شرافت جو اعلی خاندان ہونے کی وجہ سے ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

طَبَعی شَرافَت

وہ شرافت جو مزاج کا حصّہ ہو، اصل یا ذاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی

مُقْتَضائے شَرافَت

सज्जनता का तक़ाज़ा ।

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیوی بیوی عید آئی، چل دور تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیوی بیوی عید آئی، چل دور تجھے اپنی دال ٹکیا سے کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone