تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِیْنِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِیْنِش کے معانیدیکھیے
بِیْنِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دور اندیشی، عاقبت اندیشی، عقل مندی
- بصارت، بصیرت، بینائی، دانائی، دیکھنا، نظر، نگاہ
شعر
نہ دانش درست اور بینش بجا
دل و دیدہ دونوں ٹھکانے لگے
آتش فرحتؔ و اسماؔ نے جلائے دو چراغ
ایک بینش سے جلا ایک جلا یوشی سے
فرحتؔ احساس اور اسما ہو گئے اہل نگاہ
دیکھتے ہی دیکھتے یوشی کو بینش آ گئی
English meaning of biinish
Noun, Feminine
- seeing, sight
- discernment, wisdom
बीनिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दृष्टि, नज़र, देखना
بِیْنِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِیْنِش)
بِیْنِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔