تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیمار کَربَلا" کے متعقلہ نتائج

کَرْبَلا

تعزیہ دفنانے کی جگہ، تعزیے ٹھنڈے کرنے کی جگہ، امام بارگاہ

کَرْبَلاے مُعَلّیٰ

کربلا کو تعظیماً کہتے ہیں، عراق میں ایک مقام جہاں حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء نے شہادت پائی تھی اور دفن ہوئے تھے، تعزیہ دفنانے کی جگہ

کَرْبَلا مُعَلّا

رک : کربلاۓ معلیٰ .

کَرْبَلائی

کربلا کی زیارت کرنے والا

کَرْبَلا ہے

کربلا جہاں حضرت امام حسین کو پانی نہیں ملا تھا اس کی سی حالت ہے ، قحط ہے ، کال ہے .

کَرْبَلائِیَّت

کربلائی ہونا ، کربلا یا کربلا کے سانحہ سے متعلق بات یا مضمون .

کَرْبَلا بَرْپا کَر دینا

قلت آب پیدا کرنا ، مصیبت لانا ، قیامت ڈھانا ، قحط برپا کرنا نیز آفت مچانا .

سُلْطانِ کَرْبَلا

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ.

شاہِ كَرْبَلا

(كنایتاً) حضرت امام حسینؓ

دَشْتِ کَرْبَلا

رک : دشتِ بلا .

شَہِیدِ کَرْبَلا

کربَلا کے شہید؛ (کنایۃً) حضرت امام حسین علیہ السلام .

شُہَدائے کَرْبَلا

کربلا کے شہید، وہ لوگ جو واقعۂ کربلا میں شہید ہوئے.

مَعْرَکَۂ کَرْبَلا

وہ تاریخی لڑائی جو حضرت امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ‘ اور یزید کے مابین کربلا کے مقام پر ہوئی تھی ۔

واقِعَۂ کَربَلا

کربلا کا واقعہ ، سانحہء کربلا ؛ مراد : شہادت ِحضرت حسینؓ ۔

زائِرِ کَرْبَلا

بِیمار کَربَلا

امام زین العابدین جو کربلا میں امام حسین کی شہادت کے وقت بیمار تھے (اور اسی حالت میں قید کرکے کربلا سے کوفے اور شام بھیجے گئے، ادیبات میں مسعمل)

رَیحانِ کَرْبَلا

(کنایۃً) حضرت امام حسینؓ.

مَیدان کَربَلا

کربلا کا وہ میدان جہاں ۱۰ محرم سنہ ۶۰ھ کو امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اور ان کے بہتر(۷۲) ساتھی یزید اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیمار کَربَلا کے معانیدیکھیے

بِیمار کَربَلا

biimaar-e-karbalaaबीमार-ए-कर्बला

وزن : 222212

بِیمار کَربَلا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • امام زین العابدین جو کربلا میں امام حسین کی شہادت کے وقت بیمار تھے (اور اسی حالت میں قید کرکے کربلا سے کوفے اور شام بھیجے گئے، ادیبات میں مسعمل)

شعر

English meaning of biimaar-e-karbalaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • Imam Zainulabedin who was ill during the martyrdom of Imam Hussain in Karbala (and in this condition was imprisoned and sent from Karbala to Kufa and Syria)

बीमार-ए-कर्बला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • इमाम जैनुलआबेदीन जो कर्बला में इमाम हुसैन की शहादत के समय बीमार थे (और इसी हालत में क़ैद करके कर्बला से कूफ़े और शाम भेजे गए, साहित्य में उपयोगित)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیمار کَربَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیمار کَربَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone