تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیمار دار" کے متعقلہ نتائج

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیکیٔ شَب

رات کا اندھیرا

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

تاریکی آجانا

اندھیرا ہوجانا، گھبراجانا

تارِیکی آنا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی چھانا

رک : تاریکی آجانا ۔

تارِیکی آ جانا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی دُور ہونا

اجالا ہونا، روشنی ہونا

تارِیکی چھا جانا

عادَتِ تارِیکی

آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں

نِیم تارِیکی

نیم تاریک ہونے کی حالت، ملگجی فضا، ہلکی روشنی

مَوت کی تارِیکی

مراد : انتہائی سناٹا ، کچھ سوجھائی نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیمار دار کے معانیدیکھیے

بِیمار دار

biimaar-daarबीमार-दार

اصل: فارسی

وزن : 22121

بِیمار دار کے اردو معانی

صفت

  • مریض کی خدمت کرنے والا، مریض کی دیکھ بھال کرنے والا، بیمارکی خبر گیری اور دیکھ بھال کرنے والا جو مریض کی تیمار داری کا ذمہ دار ہو، جس کے ہاں کوئی بیمار ہو

اسم، مذکر

  • بیمار کا خدمت گزار، نرس، معالج

شعر

English meaning of biimaar-daar

Adjective

Noun, Masculine

  • attendance on sick, sick-nurse

बीमार-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रोगी की सेवा-सुश्रूषा करने वाला, रोगी की देखभाल करने वाला, जिस के हाँ कोई बीमार हो

संज्ञा, पुल्लिंग

بِیمار دار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیمار دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیمار دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone