تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِیمار دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِیمار دار کے معانیدیکھیے
بِیمار دار کے اردو معانی
صفت
- مریض کی خدمت کرنے والا، مریض کی دیکھ بھال کرنے والا، بیمارکی خبر گیری اور دیکھ بھال کرنے والا جو مریض کی تیمار داری کا ذمہ دار ہو، جس کے ہاں کوئی بیمار ہو
اسم، مذکر
- بیمار کا خدمت گزار، نرس، معالج
شعر
لو ہم مریض عشق کے بیمار دار ہیں
اچھا اگر نہ ہو تو مسیحا کا کیا علاج
English meaning of biimaar-daar
Adjective
- care-taker, nurse
Noun, Masculine
- attendance on sick, sick-nurse
बीमार-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रोगी की सेवा-सुश्रूषा करने वाला, रोगी की देखभाल करने वाला, जिस के हाँ कोई बीमार हो
संज्ञा, पुल्लिंग
- परिचारक, उपचारक, नर्स
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِیمار دار)
بِیمار دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔