تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیم و رجا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیم و رجا کے معانیدیکھیے
بیم و رجا کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- خوف اور امید
شعر
اس کے کوچے میں کہاں کش مکش بیم و رجا
خوف دوزخ بھی نہیں خواہش جنت بھی نہیں
جنت کی ہے امید تو دوزخ کا ہے کھٹکا
دشوار ہے میدان بہت بیم و رجا کا
اے وائے سیفؔ لذت نیرنگیٔ حیات
مر کر اٹھیں گے بیم و رجا کے مقام سے
English meaning of biim-o-rajaa
Persian, Arabic - Masculine
- fear and hope
बीम-ओ-रजा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- भय और आशा, डर और उम्मीद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیم و رجا)
بیم و رجا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔