تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیچ بَچاو" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِشار

پرا گندگی، بے ترتیبی، بد نظمی

اِنْتِشار پَسَنْد

(سیاست) نظریاتی طور پر نظم و نسق کو نا کام بنانے کے لیے ہنگامے کرنے والا گروہ، تخریب کا رجحان رکھنے والی جماعت

اِنْتِشارِ نُور

مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے

اِنْتِشاری

انتشار (رک) سے منسوب (i) منتشر ہو جانے والا.

ذِہْنی اِنْتِشار

خیالات کی پراگندگی، پریشان خیالی

شُعاعی اِنْتِشار

(طبیعیات) انتشارِ نور، روشنی کی شعاعوں کا پھیلنا Diffraction

عَہْدِ اِنْتِشار

وہ زمانہ جس میں اتحاد و تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے

تَھکے مانْدے دِماغ کا عارِضی اِنْتِشار

عَمَلِ اِنْتِشار

بدنظمی کا عمل، پراگندگی کا طریقہ، بے ترتیبی کا عمل

اِجْتِماعِ اِنْتِشار

نَبضِ اِنتِشار میں ہونا

نبض کا خلافِ قاعدہ چلنا، نبض کا بے قاعدہ ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیچ بَچاو کے معانیدیکھیے

بِیچ بَچاو

biich bachaavबीच बचाव

اصل: ہندی

مادہ: بِیچ

بِیچ بَچاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فیصلہ، تصفیہ، مصالحت ( جو دو حریفوں کے درمیان کرائی جائے)

English meaning of biich bachaav

Noun, Masculine

  • interposition, intervention, mediation, intercession
  • arbitration, settlement, reconciliation

बीच बचाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परस्पर लड़ने-झगड़ने वालों के बीच जाकर दोनों पक्षों के हितों का ध्यान करते हुए झगड़ा शांत कराने की क्रिया, मध्यस्थता, पंचाट, बिचवई, निर्णय, समझौता, सुलह (दो प्रतिद्वंद्वियों के बीच किया जाना)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیچ بَچاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیچ بَچاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone