تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بی بی خَطا کَرے بانْدی پَکْڑی جائے" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بی بی خَطا کَرے بانْدی پَکْڑی جائے کے معانیدیکھیے

بی بی خَطا کَرے بانْدی پَکْڑی جائے

bii bii KHataa kare baa.ndii pak.Dii jaa.eबी बी ख़ता करे बाँदी पकड़ी जाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بی بی خَطا کَرے بانْدی پَکْڑی جائے کے اردو معانی

  • بڑے کی خطا پر چھوٹے کی کم بختی یعنی بڑا غلطی کرے اور چھوٹا پکڑا جائے

Urdu meaning of bii bii KHataa kare baa.ndii pak.Dii jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De kii Khataa par chhoTe kii kambaKhtii yaanii ba.Daa Galatii kare aur chhoTaa pak.Daa jaaye

बी बी ख़ता करे बाँदी पकड़ी जाए के हिंदी अर्थ

  • बड़े के दोष पर छोटे का दुर्भाग्य अर्थात बड़ा अपराध करे एवं छोटा पकड़ा जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بی بی خَطا کَرے بانْدی پَکْڑی جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بی بی خَطا کَرے بانْدی پَکْڑی جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone