تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو کے معانیدیکھیے

بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو

bii bakrii naav me.n KHaak u.Daatii hoबी बकरी नाव में ख़ाक उड़ाती हो

نیز : بی بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہا جاتا ہے جو خواہ مخواہ جھگڑا پیدا کرے، بھیڑیے اور بکری کی کہانی کی طرف اشارہ ہے
  • اپنا کوئی مطلب پورا کرنے کے لیے بہانہ تلاش کر کے زبردستی دوسروں سے لڑنا

    مثال خوئے بد را بہانہ بسیار

Urdu meaning of bii bakrii naav me.n KHaak u.Daatii ho

  • Roman
  • Urdu

  • is ke mutaalliq kahaa jaataa hai jo KhvaahmaKhvaah jhag.Daa paida kare, bhe.Dii.e aur bikrii kii kahaanii kii taraf ishaaraa hai
  • apnaa ko.ii matlab puura karne ke li.e bahaanaa talaash kar ke zabardastii duusro.n se la.Dnaa

बी बकरी नाव में ख़ाक उड़ाती हो के हिंदी अर्थ

  • उसके संबंध में कहा जाता है जो अकारण झगड़ा पैदा करे, भेड़िये और बकरी की कहानी की तरफ़ इशारा है
  • अपना कोई मतलब पूरा करने के लिए बहाना खोज कर ज़बर्दस्ती दूसरों से लड़ना

    विशेष प्रसिद्ध कथा है कि एक भेड़िए ने बकरी पर यह झूठा अपराध लगाकर कि तुम नाव में धूल उड़ा रही हो उसे खा लिया था, उसी से कहावत चली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone