تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگْڑی لَڑائی بَکْتَرپوش کے سَر" کے متعقلہ نتائج

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگْڑی لَڑائی بَکْتَرپوش کے سَر کے معانیدیکھیے

بِگْڑی لَڑائی بَکْتَرپوش کے سَر

big.Dii la.Daa.ii baktar-posh ke sarबिगड़ी लड़ाई बक्तर-पोश के सर

نیز : بِگْڑی لَڑائی بَکْتَرپوشوں کے سَر

ضرب المثل

Roman

بِگْڑی لَڑائی بَکْتَرپوش کے سَر کے اردو معانی

  • بیوقوف کی خطا ہوتی ہے دانشمند ملزم ٹھہرتے ہیں
  • کام بگڑنے پر دانا کو الزام دیا جاتا ہے
  • شکست کے ذمہ دار افسر ہوتے ہیں
  • لڑائی کی ہار کے لئے سپاہیوں کو ذمے دار ٹھہرایا جاتا ہے

Urdu meaning of big.Dii la.Daa.ii baktar-posh ke sar

Roman

  • bevaquuf kii Khataa hotii hai daanishmand mulzim Thahrte hai.n
  • kaam biga.Dne par daana ko ilzaam diyaa jaataa hai
  • shikast ke zimmedaar afsar hote hai.n
  • la.Daa.ii kii haar ke li.e sipaahiiyo.n ko zimmedaar Thahraayaa jaataa hai

बिगड़ी लड़ाई बक्तर-पोश के सर के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख की गलती होती है बुद्धिमान मुल्ज़िम ठहरते हैं
  • काम बिगड़ने पर बुद्धिमान को इल्ज़ाम दिया जाता है
  • पराजय के ज़िम्मादार अफ़्सर होते हैं
  • लड़ाई की हार के लिए सिपाहियों को ज़िम्मेदार ठहराया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگْڑی لَڑائی بَکْتَرپوش کے سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگْڑی لَڑائی بَکْتَرپوش کے سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone