تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِگْڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِگْڑا کے معانیدیکھیے
وزن : 22
دیکھیے: بِگْڑا
بِگْڑا کے اردو معانی
صفت
- بگڑا کاحالیہ تمام اور ترکیبات میں مستعمل
شعر
توبہ کا تکلف کون کرے حالات کی نیت ٹھیک نہیں
رحمت کا ارادہ بگڑا ہے برسات کی نیت ٹھیک نہیں
روک لے اے ضبط جو آنسو کہ چشم تر میں ہے
کچھ نہیں بگڑا ابھی تک گھر کی دولت گھر میں ہے
لگے منہ بھی چڑھانے دیتے دیتے گالیاں صاحب
زباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجے دہن بگڑا
English meaning of big.Daa
Adjective
- impaired, addled, damaged, spoiled
- out of temper, angry
- spoil, angry
بِگْڑا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِگْڑا)
بِگْڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔