تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِدیسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِدیسی کے معانیدیکھیے
بِدیسی کے اردو معانی
صفت
- پردیس سے منسوب، پردیسی، غیرملکی، جو اپنے وطن کا نہ ہو، غیر ملک کا (شخص یا سامان)
شعر
تری نیچی ان چتونوں کے ٹھگوں نے
بدیسی بناؤ ہی مارے پیارے
ایک بدیسی حاکم کے ادنیٰ سے ایک اشارے پر
آج کسی نے دل کے قلعے پر ضرب لگائی کاری ہے
English meaning of bidesii
बिदेसी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दूसरे देश संबंधित, विदेशी, जो अपने देश या नगर न हो (व्यक्ति या सामान)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِدیسی)
بِدیسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔