تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدیس" کے متعقلہ نتائج

گلتی

become tender, tenderize

گِلْٹی

وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے

غلطیدہ

لڑھکا ہوا، لوٹا ہوا

غَلْطِیدَگی

لوٹنا، لیٹ کر جلدی جلدی پہلو بدلنا، کروٹیں لینا، بے چینی سے پہلو بدلنا، انتشاری کیفیت

غَلْطِیْدَن

to allow, roll, sleep on sides, wallow, trundle

غَلَطی

بھول چوک، خطا، لغزش، عدم صحت، غلط بیانی

گلٹوا

حلق، گلا

غَلْطَہ

ایک وضع کا موٹا کپڑا جو عموماََ پاجامے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے سوتی اور ریشمی دونوں طرح کا ہوتا ہے

غَلِیطَہ

کوڑا ، دُرّہ .

گُلَتّی

ر ک : گلتھی جو زیادہ مستعمل ہے.

گِلْٹی دار

ابھار والا ، ابھار دار جس میں گرہ پڑ گئی ہو.

گِلٹی نکلے

(کوسنا) گلٹی کی بیماری ہو جائے، طاعون میں مبتلا ہو

فَرِشْتوں کی دال نَہیں گَلْتِی

کسی کی رسائی نہیں

غَلَطی میں پَڑْنا

غلطی کا مرتکب ہونا ، بھول میں پڑنا ، دھوکا کھانا ، چوک جانا.

غَلَطی پَڑْنا

بھول پڑنا ، سہو ہونا ، چوک ہونا .

غَلَطی پَکَڑْنا

غلطیاں نکالنا ، کمزوریاں ظاہر کرنا ، خامیاں نکالنا ، بھول چوک معلوم کرنا ، عیب یا برائی نکالنا .

گلٹوا دینا

گلا گھونٹنا

غَلِیطَہ دینا

بے عزّت کرکے نکالنا ، محفل بدر کرنا .

غَلَطی میں ڈالْنا

غلط فہمی پیدا کرنا ، دھوکے میں ڈلنا ، مغالطے میں ڈالنا .

غَلَطی سے

بھولے سے، بھول کے، سہواً

غَلَطی کَرْنا

خطا کرنا، چُوک جانا، اونچ نیچ ہو جانا، بُھول جانا

غَلَطی لَگْنا

نادرست معلوم ہونا .

غَلَطی کھانا

غلطی کرنا ، بھول چوک یا خطا کرنا ، بھول چوک ہونا .

غَلَطِی نِکالنا

نقص معلوم کرنا، نا درست بات پکڑنا

غَلَطی کا پُت٘لا

بھول چوک کرنے والا ؛ مراد : انسان .

گَلے کی گِلْٹی

گوشت کے اُن دو ٹکڑوں میں سے ایک جو حلق کے دونوں طرف لٹکتے رہتے ہیں.

بَڑی بَھاری غَلَطِی

بڑا قصور، بڑی بھول

فاش غَلَطی

صریح غلطی، بہت بڑی غلطی، بھاری غلطی

مال گَلْتا ہے

۔مال کا کثرت سے صرف ہونے کے لئے مستعمل ہے۔؎

تارِیخی غَلَطی

ایسی غلطی جو تاریخ کا حصہ بن جائے اور ملک و قوم پر اس کے شدید اثرات مرتب ہوں .

غَم غَلَطی

رنج وملال سے آزادی ، بے فکرا پن ، دل بہلاوا .

کُھلے کالَم کی غَلَطی

(طبعیات) ٹمپریچر کی پیمائش میں غلطی، حرارت پیما کی غلطی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدیس کے معانیدیکھیے

بِدیس

bidesबिदेस

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

بِدیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیرملک، جو اپنی آبائی جگہ نہ ہو
  • پردیس، وطن سے باہر، غیر ملک یا شہر وغیرہ

شعر

Urdu meaning of bides

Roman

  • Gair mulak, jo apnii aabaa.ii jagah na ho
  • pardes, vatan se baahar, Gair mulak ya shahr vaGaira

English meaning of bides

Noun, Masculine

  • foreign country, foreign land, abroad

बिदेस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने देश के अतिरिक्त और कोई देश, जो पैत्रिक स्थान न हो

بِدیس کے مترادفات

بِدیس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گلتی

become tender, tenderize

گِلْٹی

وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے

غلطیدہ

لڑھکا ہوا، لوٹا ہوا

غَلْطِیدَگی

لوٹنا، لیٹ کر جلدی جلدی پہلو بدلنا، کروٹیں لینا، بے چینی سے پہلو بدلنا، انتشاری کیفیت

غَلْطِیْدَن

to allow, roll, sleep on sides, wallow, trundle

غَلَطی

بھول چوک، خطا، لغزش، عدم صحت، غلط بیانی

گلٹوا

حلق، گلا

غَلْطَہ

ایک وضع کا موٹا کپڑا جو عموماََ پاجامے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے سوتی اور ریشمی دونوں طرح کا ہوتا ہے

غَلِیطَہ

کوڑا ، دُرّہ .

گُلَتّی

ر ک : گلتھی جو زیادہ مستعمل ہے.

گِلْٹی دار

ابھار والا ، ابھار دار جس میں گرہ پڑ گئی ہو.

گِلٹی نکلے

(کوسنا) گلٹی کی بیماری ہو جائے، طاعون میں مبتلا ہو

فَرِشْتوں کی دال نَہیں گَلْتِی

کسی کی رسائی نہیں

غَلَطی میں پَڑْنا

غلطی کا مرتکب ہونا ، بھول میں پڑنا ، دھوکا کھانا ، چوک جانا.

غَلَطی پَڑْنا

بھول پڑنا ، سہو ہونا ، چوک ہونا .

غَلَطی پَکَڑْنا

غلطیاں نکالنا ، کمزوریاں ظاہر کرنا ، خامیاں نکالنا ، بھول چوک معلوم کرنا ، عیب یا برائی نکالنا .

گلٹوا دینا

گلا گھونٹنا

غَلِیطَہ دینا

بے عزّت کرکے نکالنا ، محفل بدر کرنا .

غَلَطی میں ڈالْنا

غلط فہمی پیدا کرنا ، دھوکے میں ڈلنا ، مغالطے میں ڈالنا .

غَلَطی سے

بھولے سے، بھول کے، سہواً

غَلَطی کَرْنا

خطا کرنا، چُوک جانا، اونچ نیچ ہو جانا، بُھول جانا

غَلَطی لَگْنا

نادرست معلوم ہونا .

غَلَطی کھانا

غلطی کرنا ، بھول چوک یا خطا کرنا ، بھول چوک ہونا .

غَلَطِی نِکالنا

نقص معلوم کرنا، نا درست بات پکڑنا

غَلَطی کا پُت٘لا

بھول چوک کرنے والا ؛ مراد : انسان .

گَلے کی گِلْٹی

گوشت کے اُن دو ٹکڑوں میں سے ایک جو حلق کے دونوں طرف لٹکتے رہتے ہیں.

بَڑی بَھاری غَلَطِی

بڑا قصور، بڑی بھول

فاش غَلَطی

صریح غلطی، بہت بڑی غلطی، بھاری غلطی

مال گَلْتا ہے

۔مال کا کثرت سے صرف ہونے کے لئے مستعمل ہے۔؎

تارِیخی غَلَطی

ایسی غلطی جو تاریخ کا حصہ بن جائے اور ملک و قوم پر اس کے شدید اثرات مرتب ہوں .

غَم غَلَطی

رنج وملال سے آزادی ، بے فکرا پن ، دل بہلاوا .

کُھلے کالَم کی غَلَطی

(طبعیات) ٹمپریچر کی پیمائش میں غلطی، حرارت پیما کی غلطی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone