تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو" کے متعقلہ نتائج

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو کے معانیدیکھیے

بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو

biddiyaa vo maal hai jo KHarchat dugnaa ho raajaa ravaa chor taachhiin na saake koबिद्दिया वो माल है जो ख़र्चत दुगना हो राजा रवा चोर ताछीन न साके को

ضرب المثل

Roman

بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو کے اردو معانی

  • علم ایسا مال ہے جو (خرچ کرے) سکھانے سے زیادہ ہوتا ہے اور اسے راجا راو یا چور کوئی نہیں چھین سکتا .

Urdu meaning of biddiyaa vo maal hai jo KHarchat dugnaa ho raajaa ravaa chor taachhiin na saake ko

Roman

  • ilam a.isaa maal hai jo (Kharch kare) sikhaane se zyaadaa hotaa hai aur use raajaa raav ya chor ko.ii nahii.n chhiin saktaa

बिद्दिया वो माल है जो ख़र्चत दुगना हो राजा रवा चोर ताछीन न साके को के हिंदी अर्थ

  • इलम ऐसा माल है जो (ख़र्च करे) सिखाने से ज़्यादा होता है और उसे राजा राव या चोर कोई नहीं छीन सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ناظِمی

ناظم کا عہدہ یا دفتر ، افسر اعلیٰ کا دفتر نظامت ، ناظم ہونے کی حالت یا کیفیت نیز حکومت

ناظِمِین

ناظم (رک) کی جمع ۔

ناظم اشعار

شاعر، شعرگو

ناظِمِ گَیس

(کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ِضرورت گھٹانے بڑھانے والا ، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ ۔

ناظِم خُصُوصی

ذاتی معتمد یا سکرٹری جو کچھ خاص اُمور بجا لانے پر مامور ہو ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

ناظِمِ تَحقِیق

شعبہء تحقیق کا افسر ، تحقیقی کاموں کے معاملات کا سربراہ ؛ تفتیشی افسر ۔

ناظِمُ الاُمُور

سفارتی محکمے کا اعلیٰ افسر ، غیرممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا ، سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار ۔

ناظِم بُیُوتات

بادشاہ کے گھریلو اخراجات کے محکمے کا سربراہ ۔ ۔

ناظِمِ تَعلِیمات

محکمہء تعلیم کا افسر اعلیٰ ، ڈائرکٹر تعلیمات ۔

نائِب ناظِم

ناظم کا مددگار ، ناظم کا قائم مقام (انگ : Deputy Director) ۔

مَدَدگار ناظِم

ایک عہدہ ، ناظم (ڈائرکٹر) کا مددگار یا نائب (Assistant Dircetor)

مُقِیمِ ناظِم

قائم مقام ناظم یا ڈائرکٹر ، منصرم

نائِب ناظِم اَعلیٰ

ناظم اعلیٰ کا قائم مقام ، ناظم اعلیٰ سے چھوٹا عہدے دار ، ناظم (انگ :Deputy Director General) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone