تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدعَتِ رَنْگ" کے متعقلہ نتائج

بِدْعَت

(اسلام) دین میں کوئی ایسی نئی بات جس کا قرآن اور سنت میں وجود نہ ہو، دین میں کوئی نئی رسم

بِدْعَت کرنا

جھگڑا کرنا، فساد کرنا

بِدْعَتِ حَسَنَہ

وہ بدعت جس سے شریعت کے کسی حکم کی مخالفت نہ ہو اور جو محض نیک نیتی پر مبنی ہو، وہ نئی رسم یا دستور جو معاشرے کے حق میں بہتر اور مستحسن ہو

بِدْعَتِ مُسْتَحَب

وہ بدعت جس پر عمل کرنے میں عوام الناس کا فائدہ ہو اور اس لیے وہ موجب ثواب ہو.

بِدْعَتِ سَیِّئَہ

برا رواج یا دستور

بِدْعَتِیَّہ

خوارج کی ایک شاخ جیسے خود خارجی بدعتی کہتے ہیں کیونکہ وہ صرف دو وقت کی نماز کے قائل ہیں . دیگر عقائد میں بہ فرقہ عام خارجی فرقوں کی طرح ہے.

بِدْعَتی

دین میں بدعت (رک) کرنے والا

بِدْعَتِ آئِین

ظالم ، سفاک و جفا کار

بِدْعَتِ مَکْرُوہ

وہ بدعت جس میں نمائش اور غیر ضروری زیب و زینت کے سوا کوئی فائدہ نہ ہو.

بِدْعَتِ واجِب

وہ بدعت جس پر واجب احکام کی تعمیل منحصر ہو.

بِدْعَتِ مُباح

وہ بدعت جس پر عمل جائز ہو اور مکروہ یا حرام نہ ہو.

بِدْعَتِ شَنِیعَہ

ایسا رواج یا دستور جو پسندیدہ نہ ہو اور عام طور سے برا سمجھا جائے

بِدْعَتِیانَہ

بدعتیوں کے مانند، بدعت سے مشابہ

بِدعَتِ رَنْگ

innovation of colour

ظُلْم و بِدْعَت

جفا اور ستم

طَلاقِ بِدْعَت

(فقہ) اس طلاق کی تین صورتیں ہیں : (۱) حالت حیض میں طلاق دی ہو (۲) ایسے طہر میں طلاق دی ہو جس میں مباشرت ہو چکی تھی (۳) تین طلاقیں بیک وقت دے دی ہوں.

پَنْجَۂ بِدعَت

ظلم کا پنجہ، ظالم کے قابو پانے کے متعلق ہے

اَہلِ بِدعَت

وہ شخص جو بدعت کرے، بدعتی، ملحد

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدعَتِ رَنْگ کے معانیدیکھیے

بِدعَتِ رَنْگ

bid'at-e-ra.ngबिद'अत-ए-रंग

وزن : 2122

Urdu meaning of bid'at-e-ra.ng

  • Roman
  • Urdu

English meaning of bid'at-e-ra.ng

  • innovation of colour

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدْعَت

(اسلام) دین میں کوئی ایسی نئی بات جس کا قرآن اور سنت میں وجود نہ ہو، دین میں کوئی نئی رسم

بِدْعَت کرنا

جھگڑا کرنا، فساد کرنا

بِدْعَتِ حَسَنَہ

وہ بدعت جس سے شریعت کے کسی حکم کی مخالفت نہ ہو اور جو محض نیک نیتی پر مبنی ہو، وہ نئی رسم یا دستور جو معاشرے کے حق میں بہتر اور مستحسن ہو

بِدْعَتِ مُسْتَحَب

وہ بدعت جس پر عمل کرنے میں عوام الناس کا فائدہ ہو اور اس لیے وہ موجب ثواب ہو.

بِدْعَتِ سَیِّئَہ

برا رواج یا دستور

بِدْعَتِیَّہ

خوارج کی ایک شاخ جیسے خود خارجی بدعتی کہتے ہیں کیونکہ وہ صرف دو وقت کی نماز کے قائل ہیں . دیگر عقائد میں بہ فرقہ عام خارجی فرقوں کی طرح ہے.

بِدْعَتی

دین میں بدعت (رک) کرنے والا

بِدْعَتِ آئِین

ظالم ، سفاک و جفا کار

بِدْعَتِ مَکْرُوہ

وہ بدعت جس میں نمائش اور غیر ضروری زیب و زینت کے سوا کوئی فائدہ نہ ہو.

بِدْعَتِ واجِب

وہ بدعت جس پر واجب احکام کی تعمیل منحصر ہو.

بِدْعَتِ مُباح

وہ بدعت جس پر عمل جائز ہو اور مکروہ یا حرام نہ ہو.

بِدْعَتِ شَنِیعَہ

ایسا رواج یا دستور جو پسندیدہ نہ ہو اور عام طور سے برا سمجھا جائے

بِدْعَتِیانَہ

بدعتیوں کے مانند، بدعت سے مشابہ

بِدعَتِ رَنْگ

innovation of colour

ظُلْم و بِدْعَت

جفا اور ستم

طَلاقِ بِدْعَت

(فقہ) اس طلاق کی تین صورتیں ہیں : (۱) حالت حیض میں طلاق دی ہو (۲) ایسے طہر میں طلاق دی ہو جس میں مباشرت ہو چکی تھی (۳) تین طلاقیں بیک وقت دے دی ہوں.

پَنْجَۂ بِدعَت

ظلم کا پنجہ، ظالم کے قابو پانے کے متعلق ہے

اَہلِ بِدعَت

وہ شخص جو بدعت کرے، بدعتی، ملحد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدعَتِ رَنْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدعَتِ رَنْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone