تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچْھوا" کے متعقلہ نتائج

دَشْنہ

قصّابوں کی چُھری کی طرح کا اوزار، کٹار، خنجر، فولاد کا تیز دھار والا آلہ، آبدار فولادی اوزار، چھری، پیش قبض

دَشْنا

دانتوں والی

دَشْنَہ گُزار

خنجر گھونپنے والا، چھری یا کٹاری مارنے والا، خنجر یا چھری وغیرہ چلانے کے فن سے واقف یا اس کا ماہر

دَشْنَہ گُداز

لوہے کو پگھلانے والا ؛ (مجازاً) تیز سھار والا ، کاٹ دار .

دَشْنَہ گَر

خنجر بنانے والا ، تیغ و تبر بنانے والا .

دَشْنَۂ پِنْہاں

چھپا ہوا خنجر، پوشیدہ ہتھیار

دَشْنی

بسولا جس سے بڑھئی لکڑی کو چھیلتا ہے .

دَش نام

گالی، برا بھلا

دوشْنا

الزام دینا، قصور تلاش کرنا، عیب نکالنا، تنقید کرنا، تہمت لگانا، بہتان تراشی کرنا

دوشِینَہ

گزشتہ شب کا، وہ چیز، جس پر رات گزر چکی ہو

دوس ہونا

قصور ہونا.

دوش ہونا

دیش نِکالا

ملک سے نکالے جانے کا عمل، جلاوطن کئے جانے کا عمل، ملک بدری

مَئے دوشِینَہ

شَرابِ دوشِینَہ

بادَۂ دوشِینَہ

کل کی غیر استعمال شدہ شراب، بچی ہوئی شراب

بادَۂِ دوشِینَہ

گل کی شراب، رات کی شراب، باسی شراب

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچْھوا کے معانیدیکھیے

بِچْھوا

bichhvaaबिछवा

وزن : 22

بِچْھوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا اچار، ایک قسم کا چھلا جو پاؤں کے انگوٹھے یا چھوٹی انگلی میں پہنا جاتا ہے، ایک قسم کی مڑی ہوچھری، بچھوہا
  • بچھو، بچھڑا، جمدھر، خنجر، نیمچہ
  • ایک ہلالی شکل کا یک رخا ہتھیار جس کے دستہ کا بالائی حصہ بچھو کی شکل کا ہوتا ہے، نیمچہ، چھوٹی کٹار
  • آہنی پنجہ جس کے حلقے ان٘گلیوں میں اس طرح پھن٘سا لیے جاتے ہیں کہ اگر مٹھی بند ہو تو حریف کو یہ پتہ نہیں چلتا کہ مٹھی میں کیا
  • ہندو عورتوں کا پان٘و کی ان٘گلیوں میں پہننے کا ایک زیور جس میں چیرہ دار گھن٘گھور لگا ہوتا ہے
  • کمر میں پہننے کا ایک زیور، ایک قسم کی کردھنی
  • جوٹ سے مشابہ ایک پودا جس کے ریشے سے رسی وغیرہ بٹی جاتی ہے
  • سن کی خشک پھلی یا بون٘ڈی جس میں بیج ہوتے ہیں اور بچے اس کی چھن چھن کے سبب اکثر پان٘و میں لڑیاں بنا کر پہنتے ہیں
  • ایک زہریلا پودا جس کے چھو جانے سے بچھو کا سا زہر جسم میں سرایت کر جاتا ہے
  • ایک قسم کا نہایت تیز مرچ کا چٹ پٹا اچار
  • ایک قسم کا نہایت تیز اور کڑوا پینے کا تمباکو جو عموماً بھارت کے علاقہ فیض آباد میں پیدا ہوتا ہے اور جس کا ایک کش بھی عام پینے والوں سے برداشت نہیں ہوتا
  • (سواری) بچھو کے ڈن٘ک کی شکل کا آہنی یا برنجی آن٘کڑا جو جوت کا سرا یا سرے اٹکانے کر گاڑی کے جوئے کے بیچ میں اوپر کے رخ لگا ہوتا ہے
  • فنون حرب و ضرب میں سے ایک فن جس کے ہاتھ بان٘ک کے قریب قریب ہوتے ہیں
  • ایک قسم کا مرغ جو اصیل کی طرح قد آور اور لڑاکا ہوتا ہے
  • اگیا یا بھاور نام کا ایک پودا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچْھوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچْھوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone