تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچھوڑا" کے متعقلہ نتائج

مُفارَقَت

باہم جدا ہونا، بچھڑنا، ہجر، علیحدگی، فراق، جدائی، فرقت

مُفارَقَت کَرنا

جدا ہونا ، علیحدہ ہو جانا ۔

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

دَرْدِ مُفارَقَت

جُدائی کا صدمہ، جدائی کی تکلیف

داغِ مُفارَقَت دینا

انتقال کر جانا، وفات پا جانا، دائمی جدائی کا غم پہنچانا

رُوح کا مُفارَقَت کَرْنا

رُوح کا جسم سے نکلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچھوڑا کے معانیدیکھیے

بِچھوڑا

bichho.Daaबिछोड़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

بِچھوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچھڑنے کا عمل، علیحدہ ہونے کی کیفیت، فراق، ہجر، جدائی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

बिछोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिछड़ने की क्रिया या भाव, वियोग, जुदाई, अलग अलग होना, फ़िराक़

بِچھوڑا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone