تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِچَھڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِچَھڑْنا کے معانیدیکھیے
بِچَھڑْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- کسی سے جدا ہونا، الگ ہونا
- ساتھی سے پیچھے رہ جانا، کھو جانا
- موچ آنا
- پھسل جانا، لڑھکنا
- (گورکنی) مرجانا، فوت ہو جانا، انتقال کر جانا
شعر
یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اس سے مگر
جاتے جاتے اس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
ابھی باقی ہے بچھڑنا اس سے
نا مکمل یہ کہانی ہے ابھی
English meaning of bichha.Dnaa
बिछड़ना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِچَھڑْنا)
بِچَھڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔