تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے کے معانیدیکھیے
بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے
bichchhuu kaa kaaTaa rove , saa.np kaa kaaTaa sove•बिच्छू का काटा रोवे , साँप का काटा सोवे
ضرب المثل
بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے کے اردو معانی
- مشاہدے پر مبنی مشہور کہاوت مراد یہ ہے کہ بچھو کا زہر مہلک تو نہیں مگر سخت اذیت ناک ہے اس کے بر خلاف سان٘پ کا زہر مہلک ہے مگر اس کے کاٹنے میں اذیت کم ہوتی ہے .
बिच्छू का काटा रोवे , साँप का काटा सोवे के हिंदी अर्थ
- मुशाहिदे पर मबनी मशहूर कहावत मुराद ये है कि बिच्छू का ज़हर मोहलिक तो नहीं मगर सख़्त अज़ीयत नाक है इस के बर ख़िलाफ़ सांप का ज़हर मोहलिक है मगर इस के काटने में अज़ीयत कम होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے)
بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔