تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچار لینا" کے متعقلہ نتائج

رُشْد

۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول

رُشْد و تَمِیز

پُختگی ، سلیقہ ، تہذیب

رُشْد و ہِدایَت

افزائش اور رہ نمائی، نیک یا سیدھا راستہ بتانا

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

سِنِّ رُشْد

سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.

صاحِبِ رُشْد

ہدایت یافتہ ، وہ جسے رہنمائی حاصل ہو.

سِنِّ رُشْد کو پَہُنْچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچار لینا کے معانیدیکھیے

بِچار لینا

bichaar lenaaबिचार लेना

محاورہ

Roman

بِچار لینا کے اردو معانی

  • فیصلہ کرلینا، غور و فکر کے بعد طے کرلینا، ارادہ کر لینا

Urdu meaning of bichaar lenaa

  • faisla kar lenaa, Gaur-o-fikr ke baad tai kar lenaa, iraada kar lenaa

English meaning of bichaar lenaa

  • decide after prolonged consideration

बिचार लेना के हिंदी अर्थ

  • विचार-विमर्श के बाद निर्णय करना, इरादा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُشْد

۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول

رُشْد و تَمِیز

پُختگی ، سلیقہ ، تہذیب

رُشْد و ہِدایَت

افزائش اور رہ نمائی، نیک یا سیدھا راستہ بتانا

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

سِنِّ رُشْد

سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.

صاحِبِ رُشْد

ہدایت یافتہ ، وہ جسے رہنمائی حاصل ہو.

سِنِّ رُشْد کو پَہُنْچنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچار لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچار لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone