تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِباد" کے متعقلہ نتائج

گُدْگُداہَٹ

گُدگُدی جو زیادہ مستعمل ہے، گدگدی کا عمل

گُڑْگُڑاہٹ

حقہ گڑگڑانے کی آواز

گَڑْگَڑاہٹ

پیٹ کے بولنے کی آواز، قراقر

گِڑْگِڑاہَٹ

عاجزی منّت سماجت، التجا، گزارش، تمنّا، آرزو، درخواست، خوشامد، گڑگڑا کر کوئی بات کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِباد کے معانیدیکھیے

بِباد

bibaadबिबाद

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: لڑائی قانونی

  • Roman
  • Urdu

بِباد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بحث مباحثہ، تنازع لفظی
  • تکرار، جھگڑا، گالی گلوج، برباد، تباہ، پریشان
  • مقدمہ، عدالتی چارہ جوئی

Urdu meaning of bibaad

  • Roman
  • Urdu

  • behas mubaahisa, tanaazaa lafzii
  • takraar, jhag.Daa, gaalii galauj, barbaad, tabaah, pareshaan
  • muqaddama, adaalatii chaaraajo.ii

English meaning of bibaad

Noun, Masculine

  • altercation, debate, argument
  • contest, quarrel, dispute
  • controversy
  • law-suit

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُدْگُداہَٹ

گُدگُدی جو زیادہ مستعمل ہے، گدگدی کا عمل

گُڑْگُڑاہٹ

حقہ گڑگڑانے کی آواز

گَڑْگَڑاہٹ

پیٹ کے بولنے کی آواز، قراقر

گِڑْگِڑاہَٹ

عاجزی منّت سماجت، التجا، گزارش، تمنّا، آرزو، درخواست، خوشامد، گڑگڑا کر کوئی بات کہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِباد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِباد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone