تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوت واس" کے متعقلہ نتائج

اَشْرَف

شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل

اَشْرَفی

طلائی سکہ، سونے کا سکہ، سونے کی مہر

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشْرَفُ النّاس

اَشْرَفُ الْاَن٘بِیا

آنحضرت صلعم جو تمام انبیا سے افضل ہیں

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْرَفُ الْحَیوان

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرَفِیوں کا توڑا

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

سَن٘گِ اَشْرَف

(حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوت واس کے معانیدیکھیے

بُھوت واس

bhuut-vaasभूत-वास

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

بُھوت واس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ادبیات) ارواح خبیثہ کا مسکن، وہ درخت، جس کے پھل پان٘سہ یا کعب کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، لاط : Terminalia bellerica
  • بہیڑے کا درخت
  • سنسار، دنیا، جسم، بدن

English meaning of bhuut-vaas

Noun, Masculine

  • lit . 'abode of evil beings', the tree Belleric myrobalanterminalia bellerica (the nuts of which are used as dice)

भूत-वास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • महादेव, शिव
  • विष्णु
  • बहेड़े का पेड़
  • संसार, दुनिया
  • जिस्म, बदन, शरीर
  • (साहित्य) बुरी आत्माओं का निवास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوت واس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوت واس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone