تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوت پریت" کے متعقلہ نتائج

بھونڈا

بد نما، بد وضع، بے ڈول

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈا پَن

بدتمیزی، بد سلیقگی، پھوہڑپن، بد تہذیبی

بھونڈا پَنا

عیب ، بدنمائی ، بدصورتی ، خرابی ، نقص.

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈاری

رک : بھون٘داری.

سُرْخْ رُو چونْڈا اِیمان بھونْڈا

اچّھے ظاہر اور بُرے باطن والے شخص کے لئے مُستعمل.

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوت پریت کے معانیدیکھیے

بُھوت پریت

bhuut-pretभूत-प्रेत

اصل: سنسکرت

وزن : 2121

مادہ: بُھوت

بُھوت پریت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مافوق الفطرت عناصر
  • شرپسند، اذیت رساں لوگ

English meaning of bhuut-pret

Noun, Masculine

  • ghosts and evil spirits

भूत-प्रेत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूत, पिशाच, प्रेत आदि की योनियाँ; इन योनियों से प्राप्त होने वाले सूक्ष्म शरीरों का वर्ग
  • कष्ट पहुँचाने वाले और शरारती लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوت پریت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوت پریت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone