تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوسی اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

بُھوسی

۱. آٹے کی چھان ، آٹا چھاننے کے بعد گیہوں وغیرہ کے باریک چھلکے جو بچ رہیں ، بور .

بُھوسی ہَے

فضول ہے، بیکار ہے، قبول نہیں

بُھوسیہْرا

رک : بھسیہرا ؛ بھسیلا ؛ بھو سولا .

بُھوسیلا

اناج یا بُھس رکھنے کی جگہ یا بُھس کا ٹیلہ ، رک : بھسیلا ؛ بھسیرا .

بُھوسی بَہُت آٹا تھوڑا

فضول چیزیں بہت ، اچھی تھوڑی ؛ مفلس ہے ، غریب ہے .

بُھوسی بَتانا

انکارکرنا، جھلک نہ دکھانا

بُھوسی اُڑانا

اناج کو غلے سے الگ کرنا

بُھوسی سی اُڑنا

بے رونقی چھا جانا، اداسی برسنا

چُونی بُھوسی

معمولی کھانا ، حقیر غذا ، روکھی سوکھی .

پَرائی بُھوسی چِکْنے ہاتھ

اپنے ہاتھوں میں بھری ہوئی چکنائی کو دوسرے کی بھوسی سے صاف کرنا ، جب کوئی شخص دوسرے کے روپیہ سے اپنے مشکل کام انجام دیتا ہو اور اکڑتا ہو تو دیکھنے والے طنز سے کہتے ہیں.

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

نہایت تن٘گ دستی سے بسر اوقات کرنا ، موٹا جھوٹا کھا کر گزر کرنا ، مِسّا کُسّا کھا کر عمر ٹیر کرنا ، تن٘کی ترشی سے گزارہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوسی اُڑانا کے معانیدیکھیے

بُھوسی اُڑانا

bhuusii u.Daanaaभूसी उड़ाना

محاورہ

مادہ: بُھوسی

  • Roman
  • Urdu

بُھوسی اُڑانا کے اردو معانی

  • اناج کو غلے سے الگ کرنا
  • برباد کر دینا ، تباہ کر دینا

Urdu meaning of bhuusii u.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • anaaj ko gale se alag karnaa
  • barbaad kar denaa, tabaah kar denaa

English meaning of bhuusii u.Daanaa

  • destroy, wreck

भूसी उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • अनाज को ग़ल्ले से अलग करना
  • बर्बाद कर देना, तबाह कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھوسی

۱. آٹے کی چھان ، آٹا چھاننے کے بعد گیہوں وغیرہ کے باریک چھلکے جو بچ رہیں ، بور .

بُھوسی ہَے

فضول ہے، بیکار ہے، قبول نہیں

بُھوسیہْرا

رک : بھسیہرا ؛ بھسیلا ؛ بھو سولا .

بُھوسیلا

اناج یا بُھس رکھنے کی جگہ یا بُھس کا ٹیلہ ، رک : بھسیلا ؛ بھسیرا .

بُھوسی بَہُت آٹا تھوڑا

فضول چیزیں بہت ، اچھی تھوڑی ؛ مفلس ہے ، غریب ہے .

بُھوسی بَتانا

انکارکرنا، جھلک نہ دکھانا

بُھوسی اُڑانا

اناج کو غلے سے الگ کرنا

بُھوسی سی اُڑنا

بے رونقی چھا جانا، اداسی برسنا

چُونی بُھوسی

معمولی کھانا ، حقیر غذا ، روکھی سوکھی .

پَرائی بُھوسی چِکْنے ہاتھ

اپنے ہاتھوں میں بھری ہوئی چکنائی کو دوسرے کی بھوسی سے صاف کرنا ، جب کوئی شخص دوسرے کے روپیہ سے اپنے مشکل کام انجام دیتا ہو اور اکڑتا ہو تو دیکھنے والے طنز سے کہتے ہیں.

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

نہایت تن٘گ دستی سے بسر اوقات کرنا ، موٹا جھوٹا کھا کر گزر کرنا ، مِسّا کُسّا کھا کر عمر ٹیر کرنا ، تن٘کی ترشی سے گزارہ کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوسی اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوسی اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone