تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے" کے متعقلہ نتائج

مَہاوَٹ

وہ بارش جو ماگھ کے مہینے میں ہوتی ہے، جاڑے کی بارش (عموماً جمع مستعمل)

مَہاوَت

ہاتھی چلانے والا، ہاتھی کی رکھوالی کرنے والا، فیل بان، فوجدار

مَہاوَٹ پَڑنا

رک : مہاوٹ برسنا ، بارش کی جھڑی لگنا ۔

مَہاوَت اُتار

(کشتی) کشتی کاایک داؤ جو حریف کو گرانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

مَہاوَٹ لَگنا

جاڑے میں تواتر سے بارش کا برسنا ۔

مَہاوَٹ بَرسی اور ساڑھی سَرسی

ماگھ کے مہینے میں بارش ہو تو ربیع کی فصل بہت بڑھتی ہے

مَہاوَٹ بَرَسنا

سردی کے موسم میں بارش ہونا ۔

مَہاوَتی

رک : مہاوتنی

مہاوتی دارا

بادشاہی زمانے کا ایک فیلبان، یہ زنانہ تھا اس کے مرید اس نام سے ملقب ہیں اور زنانوں میں ان کا بڑا رتبہ ہے

مَہاوَتنی

مہاوت (رک) کی عورت

مَہاوَٹھ

رک : مہاوٹ جو فصیح ہے

مَحَوَّط

گھرا ہوا، جس کے گرد دیوارہو

مُحَوِّط

گھیرنے والا ، وہ جو دیوار یا احاطہ بناتا ہے

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

مَحْوِ تَلاش رہنا

تلاش میں رہنا ، کھوج میں ہونا ، جستجو کرنا

مَحْوِ تَماشا

تماشا دیکھنے میں منہمک یا مشغول ؛ مصروف زندگی

مَہاوتی

(حمالی) وہ کیچڑ جو برسات کے موسم میں راستوں میں ہو جاتی ہے اور سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کو جتلانے بتلانے کے موقعے پر جب راستے میں کہیں کیچڑ یا پھسلن کی جگہ ہو بولتا ہے

مَحْو تَماشائے لَبِ بام

کوٹھے کے اُس حصے پر پہنچ کر جہاں سے آگے بڑھتے ہی نیچے گر پڑنا لازم آئے یہ سوچنے میں مشغول ہو کہ اب کودوں یا نہ کودوں مراد یہ کہ عقل خطرے کی جگہ میں قدم رکھتے وقت شش و پنج میں مبتلا رہتی ہے

مُحَوَّطَہ

۱۔ گھرا ہوا ، احاطہ کیا ہوا

مُحَوِّطَہ

گھرنے والا، احاطہ بنانے والا

مَہا اَوَتار

اوتاروں میں سب سے بڑا ، وہ عظیم انسان وغیرہ جس میں بھگوان نے حلول کیا ہو ۔

مَحْو تَبَسُّم

مسکراتے ہوئے، ہنستے ہوئے

مَحْوِ تَکَلُّم

مصروفِ گفتگو، کلام کرتے ہوئے، بولتے ہوئے

مَحْوِ تَرَنُّم

گانے میں مشغول یا محو

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے کے معانیدیکھیے

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

bhuuraa bhai.nsaa chaa.ndlii jo.e puus mahaavaT bure ho.eभूरा भैंसा चाँदली जोए पूस महावट बुरे होए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے کے اردو معانی

  • بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

Urdu meaning of bhuuraa bhai.nsaa chaa.ndlii jo.e puus mahaavaT bure ho.e

  • Roman
  • Urdu

  • bhuura bhainsaa gan॒jii aurat aur pos me.n baarish burii hotii ya shaaz-o-naadir hotii hai.n

भूरा भैंसा चाँदली जोए पूस महावट बुरे होए के हिंदी अर्थ

  • भूरा भैंसा गण औरत और पोस में बारिश बुरी होती या शाज़-ओ-नादिर होती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہاوَٹ

وہ بارش جو ماگھ کے مہینے میں ہوتی ہے، جاڑے کی بارش (عموماً جمع مستعمل)

مَہاوَت

ہاتھی چلانے والا، ہاتھی کی رکھوالی کرنے والا، فیل بان، فوجدار

مَہاوَٹ پَڑنا

رک : مہاوٹ برسنا ، بارش کی جھڑی لگنا ۔

مَہاوَت اُتار

(کشتی) کشتی کاایک داؤ جو حریف کو گرانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

مَہاوَٹ لَگنا

جاڑے میں تواتر سے بارش کا برسنا ۔

مَہاوَٹ بَرسی اور ساڑھی سَرسی

ماگھ کے مہینے میں بارش ہو تو ربیع کی فصل بہت بڑھتی ہے

مَہاوَٹ بَرَسنا

سردی کے موسم میں بارش ہونا ۔

مَہاوَتی

رک : مہاوتنی

مہاوتی دارا

بادشاہی زمانے کا ایک فیلبان، یہ زنانہ تھا اس کے مرید اس نام سے ملقب ہیں اور زنانوں میں ان کا بڑا رتبہ ہے

مَہاوَتنی

مہاوت (رک) کی عورت

مَہاوَٹھ

رک : مہاوٹ جو فصیح ہے

مَحَوَّط

گھرا ہوا، جس کے گرد دیوارہو

مُحَوِّط

گھیرنے والا ، وہ جو دیوار یا احاطہ بناتا ہے

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

مَحْوِ تَلاش رہنا

تلاش میں رہنا ، کھوج میں ہونا ، جستجو کرنا

مَحْوِ تَماشا

تماشا دیکھنے میں منہمک یا مشغول ؛ مصروف زندگی

مَہاوتی

(حمالی) وہ کیچڑ جو برسات کے موسم میں راستوں میں ہو جاتی ہے اور سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کو جتلانے بتلانے کے موقعے پر جب راستے میں کہیں کیچڑ یا پھسلن کی جگہ ہو بولتا ہے

مَحْو تَماشائے لَبِ بام

کوٹھے کے اُس حصے پر پہنچ کر جہاں سے آگے بڑھتے ہی نیچے گر پڑنا لازم آئے یہ سوچنے میں مشغول ہو کہ اب کودوں یا نہ کودوں مراد یہ کہ عقل خطرے کی جگہ میں قدم رکھتے وقت شش و پنج میں مبتلا رہتی ہے

مُحَوَّطَہ

۱۔ گھرا ہوا ، احاطہ کیا ہوا

مُحَوِّطَہ

گھرنے والا، احاطہ بنانے والا

مَہا اَوَتار

اوتاروں میں سب سے بڑا ، وہ عظیم انسان وغیرہ جس میں بھگوان نے حلول کیا ہو ۔

مَحْو تَبَسُّم

مسکراتے ہوئے، ہنستے ہوئے

مَحْوِ تَکَلُّم

مصروفِ گفتگو، کلام کرتے ہوئے، بولتے ہوئے

مَحْوِ تَرَنُّم

گانے میں مشغول یا محو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone