تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھولی رے راگْھوا تیری لال پَگْڑی پَر" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھولی رے راگْھوا تیری لال پَگْڑی پَر کے معانیدیکھیے

بُھولی رے راگْھوا تیری لال پَگْڑی پَر

bhuulii re raaghvaa terii laal pag.Dii parभूली रे राघवा तेरी लाल पगड़ी पर

نیز : بُھولی رے رگھلا تیری لال پَگیا پَر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھولی رے راگْھوا تیری لال پَگْڑی پَر کے اردو معانی

  • ظاہری صورت پر دھوکا کھا گئی
  • جب کوئی کسی کے اوپری ٹھاٹ باٹ سے متاثر ہو جائے یا باہری روپ دیکھ کر دھوکے میں آ جائے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of bhuulii re raaghvaa terii laal pag.Dii par

  • Roman
  • Urdu

  • zaahirii suurat par dhoka kha ga.ii
  • jab ko.ii kisii ke u.uprii ThaaT baaT se mutaassir ho jaaye ya baaharii ruup dekh kar dhoke me.n aa jaaye tab kahte hai.n

भूली रे राघवा तेरी लाल पगड़ी पर के हिंदी अर्थ

  • स्पष्ट रूप पर धोखा खा गई
  • जब कोई किसी के ऊपरी ठाट-बाट से प्रभावित हो जाए या बाहरी रूप देख कर धोखे में आ जाए तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھولی رے راگْھوا تیری لال پَگْڑی پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھولی رے راگْھوا تیری لال پَگْڑی پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone