تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھولے چُوکے ڈَنڈ نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھولے چُوکے ڈَنڈ نَہِیں کے معانیدیکھیے

بُھولے چُوکے ڈَنڈ نَہِیں

bhuule chuuke Da.nD nahii.nभूले चूके डंड नहीं

ضرب المثل

Roman

بُھولے چُوکے ڈَنڈ نَہِیں کے اردو معانی

  • سہو کی کوئی سزا نہیں
  • انجانے میں ہوئی بھول معاف کی جاتی ہے

Urdu meaning of bhuule chuuke Da.nD nahii.n

Roman

  • sahv kii ko.ii sazaa nahii.n
  • anjaane me.n hu.ii bhuul maaf kii jaatii hai

भूले चूके डंड नहीं के हिंदी अर्थ

  • भूल-चूक का कोई दण्ड नहीं
  • अनजाने में हुई भूल क्षमा की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھولے چُوکے ڈَنڈ نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھولے چُوکے ڈَنڈ نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone