تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ کے معانیدیکھیے

بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ

bhuulaa phire kisaan jo kaatik maa.nge me.nhभूला फिरे किसान जो कातिक माँगे मेंह

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ کے اردو معانی

  • بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے
  • بارش پوس یا ماگھ کی اچھی ہوتی ہے، کاتِک کی بارش سے کھیتی کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ گیہوں وغیرہ کی بوائی میں رکاوٹ پڑتی ہے

Urdu meaning of bhuulaa phire kisaan jo kaatik maa.nge me.nh

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf hai vo shaKhs jo naamumkin baat kii ummiid kare
  • baarish pos ya maagh kii achchhii hotii hai, kaatik kii baarish se khetii ko ko.ii faaydaa nahii.n hotaa balki gehuu.n vaGaira kii bvauy me.n rukaavaT pa.Dtii hai

भूला फिरे किसान जो कातिक माँगे मेंह के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख है वह व्यक्ति जो असंभव बात की आशा करे
  • वर्षा पूस या माघ की अच्छी होती है कातिक की वर्षा से खेती को कोई लाभ नहीं होता बल्कि गेहूँ आदि की बुवाई में बाधा पड़ती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone