تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ کے معانیدیکھیے
بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ
bhuulaa phire kisaan jo kaatik maa.nge me.nh•भूला फिरे किसान जो कातिक माँगे मेंह
ضرب المثل
بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ کے اردو معانی
- بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے
- بارش پوس یا ماگھ کی اچھی ہوتی ہے، کاتِک کی بارش سے کھیتی کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا بلکہ گیہوں وغیرہ کی بوائی میں رکاوٹ پڑتی ہے
भूला फिरे किसान जो कातिक माँगे मेंह के हिंदी अर्थ
- मूर्ख है वह व्यक्ति जो असंभव बात की आशा करे
- वर्षा पूस या माघ की अच्छी होती है कातिक की वर्षा से खेती को कोई लाभ नहीं होता बल्कि गेहूँ आदि की बुवाई में बाधा पड़ती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ)
بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔