تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھولا جوگی، دُونی لابْھ" کے متعقلہ نتائج

کَچوکا

نوکدار چیز سے گودا ہوا نشان

کَچوکا دینا

اچار یا مربّے کے پھل وغیرہ پر سوئے جیسی نوکدار چیز کا گودا ہوا نشان لگانا

کَچوکا لَگْنا

کچوکا لگانا / کچوکے لگانا (رک) کا لازم ؛ دھچکا لگنا ، زخم لگنا

کَچوکا لَگانا

رک : کچوکا دینا

کَچوکا بَیٹْھنا

کچوکا لگنا ؛ کسی چبھتی ہوئی بات کا دل پر اثر ہونا

کَچوکے

کچوکا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کَچْکا

ورق سازوں کا اُنگلی کی پور کا چمڑے کا غلاف جو ورق کو الٹ پلٹ کرتے وقت کاری گر اُنگلی پر چڑھا لیتا ہے تا کہ ورق ان٘گلی کو نہ لگے ، کچک سے بچنے کا دستانہ یا نگشت پوش

کوچکی

smallness, diminutiveness

قاچاقی

کسی کام کو چالاکی اور ہوشیاری سے انجام دینے والا ، چور بازار کرنے والا، اسمگلر

کِیچَڑی

کیچڑ جیسی، بہت گاڑھی (بھنگ)

کَچوکے پَر کَچوکا

پے در پے طعن و تشنیع ، مسلسل طنز

کَچوکے دینا

طنز کرنا ، طعنے دینا ، ایذا پہچانا ، ملامت کرنا

کَچوکے لَگانا

ٹہوکے لگانا ؛ گدگدانا ؛ نشتر لگانا

کَچوکے کھانا

نشانۂ ملامت بننا ؛ طعنے سننا ؛ طنز کا شکار بننا ، تضحیک و مذاق سہنا

زَخْم پَر کَچوکے دینا

تکلیف پر مزید تکلیف پہن٘چانا ، ایک رن٘ج پر دُوسرے رن٘ج کا اضافہ کرنا .

دِل پَر کَچوکے لَگانا

طعنے دینا؛ دل کو صدمہ پہنچانا

دِل پَر کَچوکے لَگْنا

دل کو صدمہ پہن٘چْنا

زَخْم پَر کَچوکے ہونا

کسی کو مُصیبت اور پریشانی میں اور زیادہ تنگ کرنا، صدمے یا آزار پہن٘چنا

کونا کچھڑا

کونا, کسی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھولا جوگی، دُونی لابْھ کے معانیدیکھیے

بُھولا جوگی، دُونی لابْھ

bhuulaa jogii, duunii laabhभूला जोगी, दूनी लाभ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھولا جوگی، دُونی لابْھ کے اردو معانی

  • اس موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی فائدہ اٹھانے کے لئے بھول کر غلطی کرے
  • اگر فقیر بھول کر کسی کے گھر دوبارہ مان٘گْنے کے لئے جائے تو اُسے دگنا فائدہ ہوتا ہے
  • بھلکڑ جوگی ایک ہی گھر میں دو بار بھیک مانگتا ہے اور اس طرح وہ فائدے میں رہتا ہے

Urdu meaning of bhuulaa jogii, duunii laabh

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa par bolte hai.n jahaa.n ko.ii faaydaa uThaane ke li.e bhuul kar Galatii kare
  • agar faqiir bhuul kar kisii ke ghar dubaara maang॒ne ke li.e jaaye to use dugunaa faaydaa hotaa hai
  • bhulakka.D jogii ek hii ghar me.n do baar bhiik maangtaa hai aur is tarah vo faayde me.n rahtaa hai

भूला जोगी, दूनी लाभ के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर बोलते हैं जहाँ कोई लाभ उठाने के लिए भूल कर ग़लती करे
  • यदि फ़क़ीर भूल कर किसी के घर दुबारा माँगने के लिए जाए तो उसे दोहरा लाभ होता है
  • भुलक्कड़ जोगी एक ही घर में दो बार भीख माँगता है और इस प्रकार लाभ में रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَچوکا

نوکدار چیز سے گودا ہوا نشان

کَچوکا دینا

اچار یا مربّے کے پھل وغیرہ پر سوئے جیسی نوکدار چیز کا گودا ہوا نشان لگانا

کَچوکا لَگْنا

کچوکا لگانا / کچوکے لگانا (رک) کا لازم ؛ دھچکا لگنا ، زخم لگنا

کَچوکا لَگانا

رک : کچوکا دینا

کَچوکا بَیٹْھنا

کچوکا لگنا ؛ کسی چبھتی ہوئی بات کا دل پر اثر ہونا

کَچوکے

کچوکا کی مغیرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کَچْکا

ورق سازوں کا اُنگلی کی پور کا چمڑے کا غلاف جو ورق کو الٹ پلٹ کرتے وقت کاری گر اُنگلی پر چڑھا لیتا ہے تا کہ ورق ان٘گلی کو نہ لگے ، کچک سے بچنے کا دستانہ یا نگشت پوش

کوچکی

smallness, diminutiveness

قاچاقی

کسی کام کو چالاکی اور ہوشیاری سے انجام دینے والا ، چور بازار کرنے والا، اسمگلر

کِیچَڑی

کیچڑ جیسی، بہت گاڑھی (بھنگ)

کَچوکے پَر کَچوکا

پے در پے طعن و تشنیع ، مسلسل طنز

کَچوکے دینا

طنز کرنا ، طعنے دینا ، ایذا پہچانا ، ملامت کرنا

کَچوکے لَگانا

ٹہوکے لگانا ؛ گدگدانا ؛ نشتر لگانا

کَچوکے کھانا

نشانۂ ملامت بننا ؛ طعنے سننا ؛ طنز کا شکار بننا ، تضحیک و مذاق سہنا

زَخْم پَر کَچوکے دینا

تکلیف پر مزید تکلیف پہن٘چانا ، ایک رن٘ج پر دُوسرے رن٘ج کا اضافہ کرنا .

دِل پَر کَچوکے لَگانا

طعنے دینا؛ دل کو صدمہ پہنچانا

دِل پَر کَچوکے لَگْنا

دل کو صدمہ پہن٘چْنا

زَخْم پَر کَچوکے ہونا

کسی کو مُصیبت اور پریشانی میں اور زیادہ تنگ کرنا، صدمے یا آزار پہن٘چنا

کونا کچھڑا

کونا, کسی جگہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھولا جوگی، دُونی لابْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھولا جوگی، دُونی لابْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone