تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھولا بَھٹْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھولا بَھٹْکا کے معانیدیکھیے
بُھولا بَھٹْکا کے اردو معانی
صفت
- گم کردہ، جو راستہ بھول گیا ہو، جو کبھی کبھار کسی سے ملاقات کرے مجازاً: گمراہ، باطل پرست
شعر
دشت غربت میں بھی زانوئے دوست پر میری تنہائی کو یہ تأثر ہوا
بھولا بھٹکا ہوا اک مسافر کوئی یک بیک جیسے اپنے دیار آ گیا
یاد کرتے نہیں اتنا تو دل خانہ خراب
بھولا بھٹکا کوئی دو روز اگر آ ٹھہرا
مصحفیؔ عشق کی وادی میں گزر ہے کس کا
بھولا بھٹکا کوئی ایدھر کو بھی آ جاتا ہے
English meaning of bhuulaa-bhaTkaa
Adjective
- casual or chance visitor, forgetful and wandering, forgotten
भूला-भटका के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भूला हुआ, जो रास्ता भूल गया हो, जो कभी-कभार कसी से मुलाक़ात करे, भटका हुआ, अधर्मी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھولا بَھٹْکا)
بُھولا بَھٹْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔