تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھول کے نَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھول کے نَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

بُھول کے نَہ کَرْنا

bhuul ke na karnaaभूल के न करना

اصل: ہندی

محاورہ

Roman

بُھول کے نَہ کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بھول کر یا غلطی سے بھی نہ کرنا، بالکل نہ کرنا، ہرگز ہرگز نہ کرنا

Urdu meaning of bhuul ke na karnaa

Roman

  • bhuul kar ya Galatii se bhii na karnaa, bilkul na karnaa, hargiz hargiz na karnaa

English meaning of bhuul ke na karnaa

Compound Verb

  • not to do a thing even by mistake

भूल के न करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • भूल कर या ग़लती से भी न करना, बिलकुल न करना, हरगिज़-हरगिज़ न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھول کے نَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھول کے نَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone