تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھول کَر بات نَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھول کَر بات نَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

بُھول کَر بات نَہ کَرنا

bhuul kar baat na karnaaभूल कर बात न करना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: بُھول کَر بات نَہ پُوچْھنا

Roman

بُھول کَر بات نَہ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بھول کر بات نہ پوچھنا، کمال بے توجہی برتنا، انتہائی بے اعتنائی کرنا

Urdu meaning of bhuul kar baat na karnaa

Roman

  • bhuul kar baat na puuchhnaa, kamaal betvajjuhii baratnaa, intihaa.ii be.etinaa.ii karnaa

भूल कर बात न करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • भूल कर बात न पूछना, कोई ध्यान न देना, अवहेलना करना, नज़रअंदाज़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھول کَر بات نَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھول کَر بات نَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone