تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھول گَئی نار، ہِینگ ڈال دِیا بھات میں" کے متعقلہ نتائج

لُگائی

(ہندو) بیوی، منکوحہ، زوجہ، عورت

لگائی رہے تو آپ سے نہیں جائے باپ سے

اگر عورت بد چلن ہو جائے تو کسی سے رک نہیں سکتی

لگائی والا

بیاہا، گرہستی، بیوی والا

لُگائی کَرنا

بیوہ سے نکاح کرنا، ران٘ڈ کو گھر میں ڈالنا، استری کرنا، عورت کرنا، اکیلے سے دُکیلا ہونا

لُوگائی

لگائی، بیوی، زوجہ، عورت، منکوحہ عورت

لوگ لگائی

زن و مرد، عورت مرد،

چِھنال لُگائی چاتُر سِپاہی

بدکردار عورت اور چالاک سپاہی اپنے آپ کو کسی حال میں چھپا نہیں سکتے، ان کی خاصیتیں ظاہر ہو ہی جاتی ہیں

چِھنال لُگائی چاتُر سِپاہی چُھپے نَہِیں رَہْتے

بدکردار عورت اور چالاک سپاہی اپنے آپ کو کسی حال میں چھپا نہیں سکتے، ان کی خاصیتیں ظاہر ہو ہی جاتی ہیں

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت چڑی، بیسا کھ لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

اُگَلْتی تَلْوار بِیسوْا لُگائی خَصَم کو مار رَکْھتی ہے

جس طرح میں سے تلوار اچانک نکل پڑنے پر انسان کو زخمی کر دیتی ہے اس طرح بد چلن عورت سے بھی خاوند کو ضرور پہنچتا ہے .

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

رانڈا گیا لُگائی کو ، آپ لائے یا بھائی کو

جہاں کوئی کام کرنے والا پہلے اپنے لیے کرے پھر دوسرے کے لیے تو کہتے ہیں اپنی ضروت دوسوے کی ضرورت پر مقدم ہے اس لیے ضرورت مند پہلے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھول گَئی نار، ہِینگ ڈال دِیا بھات میں کے معانیدیکھیے

بُھول گَئی نار، ہِینگ ڈال دِیا بھات میں

bhuul ga.ii naar, hii.ng Daal diyaa bhaat me.nभूल गई नार, हींग डाल दिया भात में

نیز : بُھول گَئی نار، ہِین٘گ ڈال دئی بھات میں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھول گَئی نار، ہِینگ ڈال دِیا بھات میں کے اردو معانی

  • اس موقع ہر کہتے ہیں جب غلطی سے کوئی کام خراب ہو جائے
  • جلدی یا گھبراہٹ میں کچھ کا کچھ کر جانا

    مثال ہینگ دال میں پڑتا ہے

Urdu meaning of bhuul ga.ii naar, hii.ng Daal diyaa bhaat me.n

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa har kahte hai.n jab Galatii se ko.ii kaam Kharaab ho jaaye
  • jaldii ya ghabraahaT me.n kuchh ka kuchh kar jaana

भूल गई नार, हींग डाल दिया भात में के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर कहते हैं जब ग़लती से कोई काम ख़राब हो जाए
  • जल्दी में या घबराहट में कुछ का कुछ कर जाना

    विशेष हींग दाल में पड़ता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُگائی

(ہندو) بیوی، منکوحہ، زوجہ، عورت

لگائی رہے تو آپ سے نہیں جائے باپ سے

اگر عورت بد چلن ہو جائے تو کسی سے رک نہیں سکتی

لگائی والا

بیاہا، گرہستی، بیوی والا

لُگائی کَرنا

بیوہ سے نکاح کرنا، ران٘ڈ کو گھر میں ڈالنا، استری کرنا، عورت کرنا، اکیلے سے دُکیلا ہونا

لُوگائی

لگائی، بیوی، زوجہ، عورت، منکوحہ عورت

لوگ لگائی

زن و مرد، عورت مرد،

چِھنال لُگائی چاتُر سِپاہی

بدکردار عورت اور چالاک سپاہی اپنے آپ کو کسی حال میں چھپا نہیں سکتے، ان کی خاصیتیں ظاہر ہو ہی جاتی ہیں

چِھنال لُگائی چاتُر سِپاہی چُھپے نَہِیں رَہْتے

بدکردار عورت اور چالاک سپاہی اپنے آپ کو کسی حال میں چھپا نہیں سکتے، ان کی خاصیتیں ظاہر ہو ہی جاتی ہیں

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت چڑی، بیسا کھ لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

اُگَلْتی تَلْوار بِیسوْا لُگائی خَصَم کو مار رَکْھتی ہے

جس طرح میں سے تلوار اچانک نکل پڑنے پر انسان کو زخمی کر دیتی ہے اس طرح بد چلن عورت سے بھی خاوند کو ضرور پہنچتا ہے .

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

رانڈا گیا لُگائی کو ، آپ لائے یا بھائی کو

جہاں کوئی کام کرنے والا پہلے اپنے لیے کرے پھر دوسرے کے لیے تو کہتے ہیں اپنی ضروت دوسوے کی ضرورت پر مقدم ہے اس لیے ضرورت مند پہلے اپنی ضرورت پوری کرتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھول گَئی نار، ہِینگ ڈال دِیا بھات میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھول گَئی نار، ہِینگ ڈال دِیا بھات میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone