تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا کے معانیدیکھیے

بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا

bhuul ga.e sab gyaan shaastr pa.Dh kar sabhii Daboyaaभूल गए सब ज्ञान शास्त्र पढ़ कर सभी डबोया

ضرب المثل

Roman

بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا کے اردو معانی

  • لکھے پڑھے بے عمل کی نسبت بولا کرتے ہیں

Urdu meaning of bhuul ga.e sab gyaan shaastr pa.Dh kar sabhii Daboyaa

Roman

  • likhe pa.Dhe beamal kii nisbat bolaa karte hai.n

भूल गए सब ज्ञान शास्त्र पढ़ कर सभी डबोया के हिंदी अर्थ

  • लिखे पढ़े निष्क्रियता के संबंध में बोला करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھول گَئے سَب گیان شاسْتر، پَڑھ کَر سَبھی ڈَبویا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone