تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے جَکڑی، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکڑی" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِلاف

(قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد

اِخْتِلافی

منسوب بہ اختلاف، وہ امر جس میں دو نظریے یا قول ہوں، وہ بات جس میں ایک سے زیادہ اقوال اور آرا ہوں

اِخْتِلاف پَڑنا

باہم بحث وتکرار، مخالفت، جھگڑا یا عداوت ہونا.

شَبْکی اِخْتِلاف

دونوں آنکھوں کے پردۂ شبکیہ پر منعکس تصویروں کا مختلف ہونا

قانُونِ اِخْتِلاف

(نفسیات) وہ قانون جس کے تحت انسان اس وقت ذی شعور ہوتا ہے جب اس میں فرق یا اختلاف کا شعور پیدا ہوتا ہے.

حِزْبِ اِخْتِلاف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی، حزب مخالف

نا قابِلِ اِخْتِلاف

जिससे मतभेद न किया जा सके, सहमति योग्य।।

آب و ہوا کا اختلاف

موسم کا تغیروتبدل

قائِدِ حِزْب اِخْتِلاف

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ، اپوزیشن لیڈر

دو عَینی اِخْتِلافِ مَنْظَر

(نفسیات) دونوں آنکھوں کے حیطۂ نظر کا باہمی اختلاف جسے باری باری ایک آنکھ بند کر کے محسوس کیا جا سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے جَکڑی، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکڑی کے معانیدیکھیے

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے جَکڑی، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکڑی

bhuul ga.e raag rang bhuul ga.e jak.Dii, tiin chiize.n yaad rahii.n non tel lak.Diiभूल गए राग रंग भूल गए जकड़ी, तीन चीज़ें याद रहीं नोन तेल लकड़ी

نیز : بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے بَتیاں، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکْڑیاں, بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے چھکڑی، تین چیز یاد رَہی نون تیل لَکڑی, بھول گئے ناچ رنگ بھول گئی جکڑی، تین چیز یاد رہی نون تیل لکڑی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے جَکڑی، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکڑی کے اردو معانی

  • جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے
  • انسان شادی کے بعد دنیا کے دھندوں میں پڑجاتا ہے صرف گھر کی ضرورتیں یاد رہتی ہیں
  • گرہستی کے معاملات کے متعلق کہا جاتا ہے

Urdu meaning of bhuul ga.e raag rang bhuul ga.e jak.Dii, tiin chiize.n yaad rahii.n non tel lak.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • jab insaan saahib taalluq ho jaataa hai sab a.ish-o-ishrat-o-yaarabaashii bhuul jaataa hai, tajarrud me.n befikrii raag rang tha ab taahhul yaanii shaadiishudaa zindgii me.n namak tel i.indhan kii fikr hai
  • insaan shaadii ke baad duniyaa ke dhundo.n me.n pa.D jaataa hai sirf ghar kii zaruurte.n yaad rahtii hai.n
  • grihastii ke mu.aamalaat ke mutaalliq kahaa jaataa hai

भूल गए राग रंग भूल गए जकड़ी, तीन चीज़ें याद रहीं नोन तेल लकड़ी के हिंदी अर्थ

  • जब मनुष्य संबद्ध हो जाता है सब भोग-विलास एवं मित्रता भूल जाता है, वैराग्य में अल्हड़ और राग रंग था अब विवाहित होने की अवस्था में नमक तेल एवं ईंधन की चिंता है
  • मनुष्य विवाह के पश्चात संसार के झमेलों में पड़ जाता है केवल घर की ज़रूरतें याद रहती हैं
  • गृहस्थी के चक्कर के संबंध में कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِخْتِلاف

(قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد

اِخْتِلافی

منسوب بہ اختلاف، وہ امر جس میں دو نظریے یا قول ہوں، وہ بات جس میں ایک سے زیادہ اقوال اور آرا ہوں

اِخْتِلاف پَڑنا

باہم بحث وتکرار، مخالفت، جھگڑا یا عداوت ہونا.

شَبْکی اِخْتِلاف

دونوں آنکھوں کے پردۂ شبکیہ پر منعکس تصویروں کا مختلف ہونا

قانُونِ اِخْتِلاف

(نفسیات) وہ قانون جس کے تحت انسان اس وقت ذی شعور ہوتا ہے جب اس میں فرق یا اختلاف کا شعور پیدا ہوتا ہے.

حِزْبِ اِخْتِلاف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی، حزب مخالف

نا قابِلِ اِخْتِلاف

जिससे मतभेद न किया जा सके, सहमति योग्य।।

آب و ہوا کا اختلاف

موسم کا تغیروتبدل

قائِدِ حِزْب اِخْتِلاف

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ، اپوزیشن لیڈر

دو عَینی اِخْتِلافِ مَنْظَر

(نفسیات) دونوں آنکھوں کے حیطۂ نظر کا باہمی اختلاف جسے باری باری ایک آنکھ بند کر کے محسوس کیا جا سکتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے جَکڑی، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے جَکڑی، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone